DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Masjid construction work starts in Chilo Miragal land donated by late Ch Amanat of Takal

چوہدری امانت مرحوم آف ٹکال کی وقف کردہ زمین پر مسجد کا تعمیر ی کام شروع

چوہدری امانت مرحوم آف ٹکال کی وقف کردہ زمین پر مسجد کا تعمیر ی کام شروع چلو میر گالہ دربار کے پاس چوہدری امانت مرحوم نے مسجد کے لیے زمین وقف کی تھی چوہدری امانت اللہ کو پیارے ہو گئے تھے چوہدری ظفر آف گنڈ نے چوہدری امانت مرحوم کی اس خواہش کو مکمل کرنے اور ثواب دارین کی نیت سے متعلقہ جگہ پر مسجد کا تعمیری کام شروع کروا دیا گشتہ روز سنگ بنیاد رکھاگیا جسمیں اہلیان علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی 

Kallar Syedan; A inauguration  ceremony was held in village Chilo Miragala near Sir sooba shah for the construction of Masjid. The land had been donated by well known personality Ch Amanat of village Takal.

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button