DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Live stock office Kallar Syedan launch plantation campaign of start of Spring season

آغاز شجر کاری موسم بہار کا آغاز محکمہ لائیو سٹاک کلر سیداں آفس کے احاطے میں کر دیا گیا

محکمہ لائیوسٹاک کلر سیداں نے شجر کا ری کا آغاز کیا ہے جس میں ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈاکٹر شاہد سجاد اصغر،ڈاکٹرارشد لطیف،ڈاکٹر غلام حسین محسن،ڈاکٹر شائستہ ظہور کیانی،ڈاکٹر محسن واسک،ڈاکٹر صوفیہ ممتاز،ڈاکٹر بشارت حسین،وٹنیری اسسٹنٹ لطیف ڈار،امیر بھڈانہ،رب نواز،ساجد محمود،مظہر عباس،وحید، محمد عمران،محمد صادق،میڈیم کھترین پیٹر،عنبرین فاطمہ،میڈیم نبیلہ انعام،چےئر مین راجہ ندیم احمد ،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،ڈاکٹر ربنواز راجہ،ماسٹر محمد اشفاق ملک،بھٹی پرویز اختر،چوہدری ابرار گجر،راجہ ضیارب حسین،عبد الرحمن واصف کا دیگر نے شجر کاری کے سلسلے میں پودے لگائے،یہ پودے اے سی کلر سیداں سیدہ عنبرین گیلانی نے شوکت منہاس منیاندہ سے حاصل کر کے محکمہ لائیو سٹاک کو دئیے۔

راجہ حماد علی کے صاحبزادے راجہ ایان علی کا سنت عقیقہ

Haqiqa ceremony of Raja Ayan Ali in Choa Khalsa

چوآ خالصہ،راجہ حماد علی کے صاحبزادے ،راجہ شیر افگن،راجہ غضنفر علی کے پوتے کا سنت عقیقہ ان کی رہائش گاہ چوآ خالصہ میں انعقاد پذیر ہوا ،جس میں سید واصف کاظمی، راجہ قمر مسعود،ڈاکٹر لاڈلے حسن،پرویز کیانی یو کے،شیخ قلب عباس جعفری،شیخ مان،شیخ مستحسن،بابو جاوید لنگڑیال،چوہدری شبیر لنگڑیال،چوہدری رمضان گجر،حوالدار محودی،چوہدری شبیر موہڑہ ہیراں سمیت دوستو احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

For more please watch video below…

Show More

Related Articles

Back to top button