GujarKhanHeadlineDailyNews

Gujar Khan; Mother of Pakistani international cricketer Mohammad Amir passed away in village Changa Maira

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باٶلر محمد عامر کی والدہ محترمہ وفات پاگٸیں ہیں ان کی نمازِجنازہ آباٸی گاٶں چنگا بنگیال میں ادا کر دی گٸ

 پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باٶلر محمد عامر کی والدہ محترمہ وفات پاگٸیں ہیں ان کی نمازِجنازہ آباٸی گاٶں چنگا بنگیال میں ادا کر دی گٸ
آستانہ عالیہ چھپر شریف کے گدی نشین احرام پوش فقیر ڈاکٹر عظمت شاہ وارثی نے نمازِ جنازہ پڑھائی جس میں معروف عالم دین شکیل عطاری ۔چیرمین بلدیہ الحاج شاہد صراف۔ چیرمین یوسی چنگا راجہ شوکت وارثی ۔واٸس چیرمین راجہ انجم وارثی۔سابق تحصيل ناظم چوہدری محمد عظیم ۔ضلعی امیر جماعت اسلامی راجہ محمد جواد۔ روحانی شخصيت سید ندیم عباس بخاری۔ سابق ناظم خواجہ حمید الدین۔ راجہ قاسم جاوید اخلاص۔راجہ عمران کامی ۔راجہ ربنواز ۔ راجہ ضیا ٕ الحق اسلام آباد کرکٹ کلب اور باجوہ کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

 

Show More

Related Articles