AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Master M Yasin of Dolia Jattan response to allegation against him in the media

موضع دولیاہ جٹاں کی مشہور سماجی شخصیت ماسٹر محمد یاسین نے گزشتہ روز ان کے خلاف شائع ہونے والی خبر کی وضاحت

موضع دولیاہ جٹاں کی مشہور سماجی شخصیت ماسٹر محمد یاسین نے گزشتہ روز ان کے خلاف شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ میرے اور ایوب خاندان کے درمیان عرصہ ایک سال سے مختلف عدالتوں میں زیر سماعت رہا ہے۔ جس میں سے اٹھ کیسوں میں میرے حق میں فیصلہ ہو چکا ہے۔ خاندان کے لوگوں نے مخلف اوقات میں اس تناضہ کے فیصلے کئے ۔ مگر دوسرا فریق ہر بار وعدہ خلافی کرتے ہوئے تنازعہ کو طول دینے کی کوشش کرتے رہے۔ گزشتہ دنوں چوہدری مھمد افسر نے اپنے گھر پنجایت بلائی جس میں چھ افراد پر مشتمل کمیٹی قائم کی جو دونوں فریقین سے ملاقات کر کے اس تنازعہ کے حل میں اپنا کردار ادا کرئے اور اللہ کو حاضر نازل جان کر فیصلہ کرنے کی بات ہوئی۔ دونوں فریقین کو قرآن کو ضامن بنا کر فیصلہ کو تسلیم کرنے کا وعدہ لیا گیا۔ فیصلہ میں یہ تحریر لکھی گئی کہ جگہ کی تقسیم کے بعد ماسٹر مھمد یاسین کے دروازے بنی پوڑیاں ہٹا دے گئے۔ جبکہ ماسٹر یاسین جس جگہ مکان رہے ہیں وہیں تعمیر جاری رکھیں گے۔ اور جس جگہ وہ ٹائلٹ تعمیر کر رہے ہیں وہ وہاں ست ٹائیلٹ بند کر کے مھمد ایوب خاندان وہ اپنے خرچ پر ٹائلٹ گٹر بنوا کر دیں گے۔ اور اندر پانچ یوم ان تمام امور پر عملدرآمد ہو گا۔ جس پر تمام فریقین اور کمیٹی چھ رکنے والوں کے دستخط لئے گئے۔ اس موقع پر چوہدرید ی محمد افسر نے تمام شرکاء اور فریقین کے سامنے اعلان کیا کہ جو فریق اس فیصلے سے رو گردانی کرئے گا 15سے سولہ دن تو ہو سکتے ہیں مگر سترہ دن نہیں ہونا چاہیے اس دوران انہوں نے تحریر پر پندرہ دن کی بجائے خود ساختہ ایک ماہ کر دیا اور پنجایت کے فیصلے کے بعد انہوں نے اپنے گھر نیز پر بھی مجھے دعا پر بلایا یہ وضاحتی بیان انہوں نے عوام علاقہ دولیاہ جٹاں نے ماسٹر محمد یاسین کے موقف کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری محمد افسر نے اگر اپنے گھر پنجایت بلائی تھی تو فیصلہ پر عملدرآمد کروانا چاہیے تھا مگر افسوس وہ معاملے کو طول دے کر سیاسی مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں اس موقع پر ماسٹر محمد یاسین نے نے مزید کہا کہ مجھے اللہ پر مکمل بھروسہ ہے قرآن پاک ہماری مقدس الہامی کتاب ہے اور میں آج بھی اپنی تھریر پر مکمل طور پر پابند ہوں۔ خدا ننخواستہ قرآن کو ضامن بنا کر فیصلے سے رو گردانی کیسے کر سکتا ہوں۔ پہلی رو گردانی دوسرے فریق نے ٹھریر لکھنے اور دستخطوں کے بعد اس پر مزید تحریر کی جو کہ مجلس میں کئے گئے فیصلہ کے خلاف ہے میں اپنے آپ کو خدا اوع عوام علاقہ کے سامنے پیش کرتا ہوں۔

Rest of the day news….

آزاد کشمیر حکومت کر وزیرزراعت چوہدری مسعودخالد نے کہا بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک رگڑہ لگ چکاہے اگر اس دوسرا رگڑہ لگا تو میں پور ے وثوق سے کہتا ہو ں ہندوساتں کے سر پر جنگی جنوں سوار ہو ا ہے بھارتی سورنوں کو میرا مشہور ہ ہے کے وہ ہو ش کے ناخن لے اپنے الیکشن کیلئے ملک کو داؤ پر نہ لگائیں اپنی انتخابی کامیابی کیلئے یہ سب کچھ کڑاسچ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک بھامیں گرفتار کر کے عرت کشیدگی پر ڈڈیال پریس کلب کے کارکنوں سے کہا کہ بھارت کے مودی پروان ہند وستانی عوام کے سامنے آئنستہ آستہ بے نقاب ہو رہے ہیں کیونکہ ہندوستانی عوام نے مودی کو بری طرح مسترد کر دیا ہے وہ اپنی عوام کے سامنے دنیا کے تمام تر وقار پہلے ہی کھو چکاہے اب وہ جنگی ہو س میں گرفتار ہو کر عالمی جنگ طرف اپنے ملک کو دھکیل رہا ہے یہ مودی سرکاری کی ایک بھول ہے ہمارے شاہنوں نے اس کے خواب کو دس منٹوں میں خاک میں ملادیا ہے حالات کے تقاصوں کو مد د نظر رکھتے ہو ئے پاکستان کی طرف سے پہلی آنکھ سے دیکھنا چھوڑ دے کیو نکہ جو حالات ہندوستان کی وحشی افواج نے مقبوضہ وادی میں پید اکر رکھی ہے وہ لاکھوں کشمیریوں کا قتل عام وادی کے ندار بھارت کا معمول بن چکا ہے اس کے یہ کرتوں کا اگر فوری جائز لیا جائے تو آج دنیا کا ہر ملک بھارت کی اس غلطی پہ نالاں یہ جنگ سرحد پاکستان اور ہندوستان میں نہیں رہے گی یہ برصغیر پاک ہندکیلئے ایک خطرہ ہے چوہدری مسعود خالد نے کہا کہ بھارت بزدل دشمن ہے حانکہ چاہے تو یہ تھا بھارت ماضی کے ادارن سے سبق سیکھ لیتا چوہدری مسعود خالد نے کہا وقت آنے والے ہے بھارت خود ٹکڑ ے ہو گا اس پر مسلمان حکمران ہوں گے 

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی صدر سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر بھارت کے خلاف ڈڈیال سٹی اور سب ڈوثرن میں ایک احتماجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈڈیال سب ڈوثر ن کے سابق ضلعی صد ر چوہدری شوکت علی ،الحاج ممتاز حسین ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر محمد اسحاق ،تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا،چوہدری ظہور الہی کر رہے تھے ریلی کے شرکاء نے مسلح افواج زندہ باد،اور پاکستان کے سپوت حسن صدیقی کے حق میں نعرے لگائے رہے تھے ریلی ڈڈیال کے مشرقی حصہ سے دفتر مسلم کانفرنس سے نکالی ریلی میں بازار سے ہو تی ہوئی کمرشل چوک پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی جذبہ آزادکے سامنے شدید بارش ہو نے کے بوجود پاکستان افواج اور فضائیہ کے حق میں نعرے لگارہے ہیں اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے اراکین مسلم کانفرنس نے کہا بھارت کو پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو دیکھ کر شرم آنی چاہے پوری دنیا میں بھارت کی احمقانہ حرکات کو دیکھ کر کیا اب بھارتی سودموں کو معلوم ہو چکا ہے جو لوگ 1947میں تحریک آزادی کے مشن کو چھوڑ گئے تھے ان کامشن آج بھی مسلم کانفرنس کا ہر کارکن عملاًجدوجہد آزادی میں مصروف ہے مقرریں نے کہا بھارتی حکمران اپنی مکارنہ چالوں سے کشمیری قوم اور پاکستانی کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتا مسئلہ کشمیر جس وقت تک حل نہیں ہو سکتا پو ری دنیا کاامن تباہی سے دوچار ہو سکتا ہے 

صد ر آل جموں وکشمیر لبریشن لیگ آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹں حاجی عبدالجمید ملک شل پٹرول پمپ کے منجنگ ڈائر یکٹر ملک عبد الوب کی ہمیشرہ صاحبہ اچنک انتقال کر گئیں مرحومہ ایک نیک سیرت اور علی اخلاق کی مالکہ تھیں مرحومہ کی نمازجنازہ گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال میں قاضی محمد امین خلفیہ مجازعلاقہ اندارہل نے پڑھائی نماز جنازہ میں میرپور بار کے سنےئر ایڈووکیٹ ریاض عالم چوہدری سابق سیکرٹری اوقاف شوکت مجید ملک ،سابق اے وی پی یوبی ایل ملک ظہیر اقبال ،فارن رسک جموں وکشمیر لبریشن لیگ محمد لطیف ثانی ایڈووکیٹ ،ایڈ منسٹر یر بلدیہ چوہدری ساجد نذیر ،سابق یڈمنسٹر بلدیہ خواجہ نذیر ،سابق ڈپٹی ایڈمنسٹر یر بلد یہ ملک محمد خان ،شاہد گجر ،ریٹائرڈ تحصیلدار ملک سلطان خیالی ،فیاض چوہدری آف ٹھارہ ،ڈاکٹر لیاقت علی ڈار عبدالروف سردار مقید خان ،محمد مشتاق چغتائی ،چیف الیکشن کمشر آزاد کشمیر عبدالرشید سیلر یا میاں محمد بخش سوسائٹی کے صدر کے ڈی چوہدری ،وقار بشیر ،صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق سنےئر نائب صدر عبداللہ خان ،چوہدری اعظم گجر ،سابق انجمن تاجران چوہدری عبدالغفور ،ملک محمد افضل راوپنڈی ،راجہ محمد بشیر خان ،راجہ عنصر بشیر ،آزاد امید وار چوہدری غلام ربانی برقی آف سورکھی ،سابق امید وار چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ ،جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے صدر شوکت علی ایڈووکیٹ ،مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری اختر حسین ،ملک طاہر میرپور،الحاج ملک جمیل اقبال،ملک عنصرصدیق نے نماجنازہ میں کوٹلی ،میرپور چکسواری اور ڈڈیال کی ساتوں یونین کونسلوں سے بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی 

ایڈمنسٹر بلدیہ ڈڈیال ساجد نذیر چوہدری اور مسلم لیگ ن تحصیل ڈڈیال کے صدر عابد یاسین نے مشترکہ بیان میں کہا بھارت دنیا سلامتی کیلئے احمقانہی حرکا کت کر رہا ہے کیو نکہ بھارتی حکمران خطے کے امن سے کھیل رہا ہے آج اللہ تعالی کے فضل کرم پاکستان ایک ناقابل تسخیر قوت ہے پاکستان ایک پرامن ملک ہے جسطرح بھارت کی وحشی افواج کی کنڑول لائن پر بے گنا ہ کشمیری پر بلاجواز فائرنگ کر رہا ہے اور ساتھ ہی پاکستا ن اور کشمیر کی سرحد وں پر گولہ باری کر کے سول آبادی کے لوگوں پر مظالم ڈھارہا ہے یہ بھارت کے احمق وزیر اعظم کی کم عقلی کی ایک سازش ہے جنگی جنوں جو ا س کے سر پر سوار تھا ہماری شاہنوں اور فضائیہ کے ایک نوجوان نے بھارت کے دوطیار وں کو نشانہ بناکر قابل کیا پاکستان کسی بھی جارجت کا منہ توڑا جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے قدرت نیجو طاقت ہماری مسلح افواج کو دے رکھی ہے اس کا ثبوت اور ہمارے ایک نوجوان نے بھارت کے منہ پر ایسا طمایچہ رسید کیا ہے اسے نانی یاد آگئی ہے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا ہر کارکن بھارتی جارحیت کے خلاف تیار ہے یہ بات واضع ہے مودی سرکاراپنے الیکشن میں کامیابی کیلئے پہلوان نبناچاہتا ہے اس کی بھول ہے مسلمان نہ کل جھکے گا اور نہ ہی آئند جھکے گا انیٹ کا جواب پتھر سے دینے کی صلاحیت رکھتا ہے 
چکسواری (نمائندہ پوتھوارڈاٹ کوم)راجہ امجدپرویز علی خان سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی صدارت میں ڈویژن کی سطح پرآفیسران کی سہولت کے پیش نظر28فروری2019 ؁ ء کوایک اہم جائزہ اجلاس منعقدہوا جس میں سردارعبدالشکور صدیقی ناظم اعلی ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن مردانہ آزادکشمیر ڈاکٹرمقبول طاہرڈائریکٹرسی آرڈی سی راجہ خورشیدخان چےئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ آزادکشمیر راجہ ظفرسینئرچیف پلاننگ ایجوکیشن سلیم گردیزی ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم خواجہ جاویدڈپٹی سیکرٹری تعلیم ڈویژنل ڈائریکٹرززنانہ ومردانہ میرپورڈویژن میرپورڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسران ڈویژن میرپور نے شرکت کی اجلاس میں اہم فیصلہ جات کیے گئے جملہ انتظامی آفیسران خودبھی محنت اورپلاننگ سے اپنے اپنے اضلاع اورڈویژن میں کام کریں اوراساتذہ کرام کو بھی پابندکریں صدرمعلمین اوراساتذہ آمادگی اورذمہ داری کے جذبہ کوبڑھائیں ہرضلع سے پرنسپلز،صدرمعلمین،ماہرین مضمون اورسینئراساتذہ کی خالی آسامیوں کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسران تجاویز بناکرڈویژنل ڈائریکٹرکے توسط سے نظامت اعلی کوبھیجیں جملہ انتظامی آفیسران پرنسپل ہیڈ ٹیچرز اپنے اپنے ماتحت اساتذہ کی اے سی آرزمکمل کروائیں کوٹہ کے تعین تک جونےئرسینئراساتذہ کی بھرتی ترقیابی کے عمل کوروکاجائے بہت جلدسیکرٹریٹ تعلیم اس ضمن میں پالیسی اورکوٹہ کے تعین کاطریقہ کارواضح کرکے انتظامی آفیسران کوبھیجے گاتمام سکولوں میں داخلہ کے لئے ایک دن بطوراوپن ڈے جس دن کوئی تدریسی کام نہیں ہوگامتعین کریں گے ہرسکول کے طلبہ کاہیلتھ چیک اپ کروایاجائے گااس سلسلہ میں ڈی ای اوبذریعہ مکتبوب ڈی ایچ اوصاحبان سے میڈیکل چیک آفیسر متعلقہ حلقہ کی منظوری لیں گے ہرضلع ڈویژن سے متعلقہ پرنسپل صدرمعلمین متعلقہ انتظامی آفیسران وٹس ایپ گروپ(whats app group) بنائیں گے تاکہ ضروری معلومات کا تبادلہ ہوسکے سیکریٹریٹ تعلیم کی طرف سے انتظامی آفیسران کے لئے مقررہ کردہ سکول وزٹ پروگرام پرسوفیصدعمل کروایاجائے گایکم مارچ 2019 ؁ ء کودوسرے دن میرپور ڈویژن کے پرنسپلزہائیرسیکنڈری سکولزڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسران ڈویژن میرپورزنانہ ومردانہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران ڈویژن میرپورزنانہ ومردانہ کی ایک اہم میٹنگ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل آفس میرپور میں منعقدہوئی جس کاآغاز تلاوت کلام پاک اورہدیہ نعت بحضورسرورکائنات ﷺ سے ہوا سردارعبدالشکور صدیقی ناظم اعلی ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن مردانہ آزادکشمیر نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے میٹنگ کے جملہ شرکاء کوصورت حال سے آگاہ کیااورموجودہ حکومت اورجناب راجہ امجدپرویز علی خان سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے ویژن کے مطابق تعلیمی اورتدریسی بہتری کے لئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیااورفرمایاکہ موجودہ حالات میں جناب سیکرٹری تعلیم سکولزدن رات ایک کرکے محکمہ تعلیم کودرست کرنے میں اپنابھرپورکرداراداکررہے ہیں جس کے تحت ٹیچرزآرگنائزیشن کے جملہ مطالبات کویکسوکیاگیااورکچھ یکسوئی کے مراحل میں ہیں جس کااعتراف ٹیچرزآرگنائزیشن کرچکی ہے جبکہ سکول آفیسران کوچاردرجاتی فارمولاکے تحت سکیل انیس بیس دیے جاچکے ہیں سکیل بی اٹھارہ ہفتہ عشرہ سلیکشن بورڈز کیے جارہے ہیں جبکہ سنیارٹیوں کے معاملات مردانہ شعبہ میں یکسوہوچکے ہیں جبکہ زنانہ شعبہ کی سنیارٹی یکسوکی جارہی ہے منسٹریل سٹاف کے سلیکشن بورڈز ہوچکے ہیں سکول اساتذہ کے ٹائم اسکیل بی سترہ بی اٹھارہ کے کیسز یکسوہوچکے ہیں جبکہ بی انیس کے کیسز جلداز جلدیکسوہوجائیں گے اساتذہ اورسکول آفیسران کے حل طلب مسائل حل کیے جاچکے ہیں اب فرائض کی ادائیگی میں بھرپور کردار اداکرناچاہیے نئے تعلیمی سال سے داخلے اورانرولمنٹ میں بہتری لانے کے لئے اقدامات کئے جانے کی ہدایت کی گئی اس کے بعدجناب امجدپرویز علی خان سیکرٹری تعلیم سکولز آزادکشمیر نے خطاب کیااوراساتذہ کوبتایاکہ دنیاتعلیمی ترقی میں ہم سے بہت آگے ہوچکی ہے آپ آفیسران باالخصوص اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران اورباقی دیگرآفیسران اس بات کویقینی بنائیں کہ نئے تعلیمی سال سے واضح تبدیلی نظرآئے اورکام ہوتاہوانظرآئے آپ تجربہ کارٹیم ہیں اورآپ سے توقع کی جاسکتی ہے کہ آپ پورا ٹائم سکول کودیں اوراپنی ڈائریاں بنائیں تواس بات کامحاسبہ کریں کہ اتنا زیادہ بجٹ مل رہاہے توکیااس کے مطابق یہ نہ ہوکہ آپ ریٹائرہوں توآپ یہ نہ کہیں کہ جوکچھ ہمیں حکومت نے دیاہم اس کے مطابق اپنے فرائض ادانہیں کرسکے نئے تعلیمی سال سے ECE (Early Child Education)کی کلاسز کاباقاعدہ آغاز ہورہاہے ایک کمرہ حکومت تیارکرکے دے گی اورتوقع کی جاتی ہے کہ آپ لوگ جوتعلیم کاوسیع تجربہ رکھتے ہیں حکومت کے ویژن کے مطابق بہتری کے لئے اقدامات اٹھائیں گے whwts app گروپ میں آپ مجھ سے راہنمائی اورمسائل کاحل کرواسکتے ہیں میری خواہش ہے کہ ملکی ترقی کے لئے آپ گو رننس کاحصہ ہیں اے ای اوز صاحبان سکولز کوری وزٹ کریں اورجہاں تعداد کم ہے یانہ ہونے کے برابر ہے ان کی تجاویز دیں کہ انہیں ایک ایسے سکول ساتھ منسلک کیاجائے جہاں تعدادزیادہ ہوایک سال سے آٹھ سال کابچہ اپنی زندگی کازیادہ نالج سیکھ چکاہوتاہے یکم اپریل 2019 ؁ء سے ڈائریاں بنائی جائیں اگلی میٹنگ میں اس حصہ میں آپ سے معاملات شےئرہوسکیں گے ایک ماہ بعددوبارہ میٹنگ ہوگی اورآپ کوکارگزاری دکھاناہوگی آپ تمام کی ذمہ داران ہیںآپ کے پے پیکج اورترقیاں برق رفتاری سے ہورہی ہیں آپ کو بہترین تنخواہ مل رہی ہے کسی اورمحکمہ میں اتنی جلدی ترقی نہیں ملتی آپ کوہدایت کی جاتی ہے کہ کارگزاری کوبہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کریں کسی بھی مہمان کااساتذہ اورطلبہ قطاربناکراستقبال نہیں کریں گے کوئی مالایاہارنہیں پہنایاجائے گاطلبہ پڑھنے کے لئے سکول آتے ہیں نہ کہ استقبال کرنے کے لئے آتے ہیں طلبہ کی پڑھائی کاضیاع نہیں ہوناچاہیے 

چکسواری کی سر زمین آج سیز فائر لائن پر بسنے والے اور مقبوضہ کشمیرکی نہتے عوام کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ۔کشمیریوں کے قتل عام بند کرو،سیز فائر لائن پر دخل اندازی بند کرو،افواج پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے چکسواری کی سر زمین گونج اٹھی۔آج چکسواری میں کشمیروں اور افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مرکز جامع مسجد چکسواری سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ریلی کی قیادت مفتی وسیم رضا ، علامہ عاشق ، حاجی تاسب حسین چودھری، حاجی محمد اورنگزیب، راجہ عبدالعزیز، جہانگیر بابر، رضوان لون ، ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی چکسواری خواجہ محمد ایوب،سابق میڈیا ایڈوائزر وزیر اعظم آزاد کشمیر یاسر ممتاز چودھری و دیگر کر رہے تھے۔ ریلی پورے بازار سے ہوتے ہوئے مین بازار چکسواری میں جلسہ کی شکل اختیار کر گئی ۔ اس موقع پر مقررین مفتی وسیم رضا، یاسر ممتاز چودھری، حاجی تاسب حسین ، حاجی اورنگزیب، راجہ شجاعت علی ، منیر سیٹھی، ابو موسیٰ ، جہانگیر بابر، علامہ عاشق و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھارت کو سیز فائر لائن کی خلاف ورزی پر جو سبق ملا اسے اب پتہ چل جانا چاہیے کہ وہ افواج پاکستان سے کسی صورت مقابلہ نہیں کر سکتاپور ی قوم آج بھارتی جارحیت کے خلاف متحد و منظم ہے اور ہر کشمیر ی ہر محاذ پر لڑنے کے لئے تیار ہے۔ ہمارے حکمرانوں کو چاہیے کہ آج جب تمام جماعتیں تمام عوام متحد و منظم ہیں۔تو وہ دلیری اور ملکی مفاد میں فیصلے کریں۔ کشمیر ی عوام عرصہ 25 سال سے بھارتی درندگی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ کوئی گھر ایسا نہیں جس کا جوان لہو اس تحریک کی نظر نہ ہوا ہو ۔ پلوامہ ایک ٹریلر ہے اگر بھارت نے اپنی روش نہ بدلی تو بھارت کو اس سے بھی بڑا انجام بھگتنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں قیام امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل کرنا پڑے گا۔ ورنہ مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جہاں پاکستان اور بھارت ایک ایٹمی جنگ کی طرف جائیں گے۔ وہاں اس کے ساتھ جڑے ہوئے ممالک و دنیا کا قیام امن تباہ ہو جائے گا۔ مقررین نے کہا کہ افواج پاکستان کیساتھ سرحدوں پر ہمارے کشمیری شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ جہاں ہمارے کسی فوجی کا خون گرے گا وہاں ہمارے نوجوان اپنی جانوں کے نذرانے دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بھارت کب تک درندگی کا بازار گرم رکھے گا۔ اسے ہر صورت کشمیر کو اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کے مطابق رائے شماری کا حق دینا پڑے گا۔ ہم کشمیری آج اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارت کی جارحیت کا نوٹس لیتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ جنوبی ایشیاء میں قیام امن قائم ہو سکے۔ 

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سابق امیدوار اسمبلی چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ پاک آرمی اور پاک فضائیہ نے انڈیا کے 2جنگی جہاز گرا کے انڈیا کو منہ توڑ جواب دے کر ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے وزیر اعظم عمران خان نے انڈیا کی طرف سے ہمارے درختوں کو گرانے کے بدلے میں انڈین ایئر فضائیہ کے 2جہاز گرا کر قوم سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کروا دیا ہے پوری قوم تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ہمیں اپنی آرمی پر فخر ہے انڈیا جب تک مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند نہیں کرے گا تب تک انڈیا کو ایسے سبق سکھائے جاتے رہیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ اور پاک آرمی نے انڈیا کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے انہوں نے کہا انڈیا نے پچھلے کئی سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں 8لاکھ فوج تعینات کی ہوئی ہے اور انڈین آرمی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم کر رہی ہے کئی کشمیری بچے، نوجوان، خواتین اور بوڑھے شہید کیے گئے انڈیا کو یہ غلط فہمی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر کے وہ زندہ سلامت واپس چلا جائے گا مگر پاک فضائیہ نے ان کو منہ توڑ جواب دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ جب بھی کسی ملک کا سربراہ دلیر ہو تا ہے تو کسی دشمن کی جرت نہیں ہوتی کہ وہ اس ملک کو میلی آنکھ سے دیکھ سکے ہمیں فخر ہے کہ اس وقت پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان ہے جنہوں نے پاک فوج کو دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی اجازت دی ہوئی ہے ۔

آزاد کشمیر بھر کی طرح سب ڈون ڈڈیال میں آج بعد نماز جمعہ المباک اہلسنت جماعت ہر مکتبہ فکر نے پاک فوج زندہ باد کی ایک ریلی بہاری سے بھی نکالی گئی جس کی قیادت خطب مرکزی جامع مسجدحنیفہ مولانا نواز بشیر جلالی ،امیر اہل سنت الجماعت الحاج ملک جمیل اقبال ،ریٹائرڈ تحصیلدار ملک سلطان خیالی ،ڈاکٹر بادشاہ خان ،پیر فیض الحسن شاہ ،میاں محمد بخش سوسائٹی کے صدرکے ڈی چوہدری دیگر نے ریلی کی قیادت کی مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ عام کی شکل کی اختیار کر ریلی کے شرکار نے پاک فو ج زند باد ،بھارتی فوج مردہ باد مودی سرکار مردہ باد جلوس مرکز اہلسنت ہو تے ہو ا مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا جلوس سے شرکا الحاج ملک جمیل اقبال ،لیاقت علی مغل ،خطیب مرکزی حنیفہ مولانا بشیر نواز جلالی ،الحاج ملک جمیل اقبال ۔حوالدار راجہ محمود خان ،ڈاکٹر بادشاہ خان ،نیاز احمد نیازی ،پیر سید فیض الحسن شاہ بخاری ،کے ڈی چوہدری ،لیاقت مغل ، اور دیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت نے کشمیر پر حملہ کیا اور بھارت کے دوجنگی جہاز گراکے ایڈ یا کو منہ توڑ جواب دے ہمار ا سر فخربلند کر دیا ہے اب ہماری پوری قوم اور تما م سیاسی اختلاف کو بھلاکر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے مقرریں نے کہا کہ ہندو بڑا مکار دشمن ہے وہ کسی بھی حملہ کر سکتا ہے ہماری پاک فوج اور پاک فضائیہ نے ایڈ یا کا غرور خاک ملا دیا ہے ریلی میں خوشی کا اظہار کیا کہ پاک فضائیہ کا جب انڈیا کے دو جنگی گرا نے پر عوام خوش ہو گئی ہے شرکا ء نے کہا کہ ہم سب پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور بھارت کو دندان شکن جواب دیا ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے انہوں نے کہا کہ بھارت کو ہو ش نا خن لے اپنا جنگی جنوں عالم گیر جنگ طرف دھکیل دیا ہے اس موقع پر خطب مرکزی جا مع مسجد مولانا نواز بشیر جلالی اور کارکنا ں تحریک لبیک نے کہا رسالت کے ہیروکو فوری رہا کیا جائے انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کا جو حشر بھارت مقبوضہ وادی میں کر رہاہے وہ ایک دہشت گردوں کی کھنانی مثال ہے

آزاد کشمیر بھر کی طرح سب ڈون ڈڈیال میں آج بعد نماز جمعہ المباک اہلسنت جماعت ہر مکتبہ فکر نے پاک فوج زندہ باد کی ایک ریلی بہاری سے بھی نکالی گئی جس کی قیادت خطب مرکزی جامع مسجدحنیفہ مولانا نواز بشیر جلالی ،امیر اہل سنت الجماعت الحاج ملک جمیل اقبال ،ریٹائرڈ تحصیلدار ملک سلطان خیالی ،ڈاکٹر بادشاہ خان ،پیر فیض الحسن شاہ ،میاں محمد بخش سوسائٹی کے صدرکے ڈی چوہدری دیگر نے ریلی کی قیادت کی مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ عام کی شکل کی اختیار کر ریلی کے شرکار نے پاک فو ج زند باد ،بھارتی فوج مردہ باد مودی سرکار مردہ باد جلوس مرکز اہلسنت ہو تے ہو ا مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا جلوس سے شرکا الحاج ملک جمیل اقبال ،لیاقت علی مغل ،خطیب مرکزی حنیفہ مولانا بشیر نواز جلالی ،الحاج ملک جمیل اقبال ۔حوالدار راجہ محمود خان ،ڈاکٹر بادشاہ خان ،نیاز احمد نیازی ،پیر سید فیض الحسن شاہ بخاری ،کے ڈی چوہدری ،لیاقت مغل ، اور دیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت نے کشمیر پر حملہ کیا اور بھارت کے دوجنگی جہاز گراکے ایڈ یا کو منہ توڑ جواب دے ہمار ا سر فخربلند کر دیا ہے اب ہماری پوری قوم اور تما م سیاسی اختلاف کو بھلاکر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے مقرریں نے کہا کہ ہندو بڑا مکار دشمن ہے وہ کسی بھی حملہ کر سکتا ہے ہماری پاک فوج اور پاک فضائیہ نے ایڈ یا کا غرور خاک ملا دیا ہے ریلی میں خوشی کا اظہار کیا کہ پاک فضائیہ کا جب انڈیا کے دو جنگی گرا نے پر عوام خوش ہو گئی ہے شرکا ء نے کہا کہ ہم سب پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور بھارت کو دندان شکن جواب دیا ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے انہوں نے کہا کہ بھارت کو ہو ش نا خن لے اپنا جنگی جنوں عالم گیر جنگ طرف دھکیل دیا ہے اس موقع پر خطب مرکزی جا مع مسجد مولانا نواز بشیر جلالی اور کارکنا ں تحریک لبیک نے کہا رسالت کے ہیروکو فوری رہا کیا جائے انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کا جو حشر بھارت مقبوضہ وادی میں کر رہاہے وہ ایک دہشت گردوں کی کھنانی مثال ہے

ٹیچر آرگنائزیشن میرپور ڈوثرن کے صدر قاری حفیظالرحمن نے کہا کہ بھارتی جنگی جنوں کامنہ توڑجواب دنیا افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیت ہے انہوں نے کہا کہ ایل او سی پر بھارتی جارجت اور گولہ باری ابھی تک جارہی ہے جو کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی سے باز آنا چاہے ورنہ پاکستان کی غیور عوام اور افواج پاکستان ملکر بھارت کو صفہ ہستی سے مٹا دیں گے ڈوثرنل صدر قاری حفیظ الرحمن نے یہ بات مقامی ہو ٹل میں نمائندہ اساتذہ وفد سے ملاقات میں کہی اساتذہ کے وفد کی قیادت ماسٹر عبدالمالک نے کی جبکہ دیگر اساتذمیں سنےئر ٹیچر محمد مشتاق،سنےئر ٹیچر محمد بنارس ،عاصم چغتائی ،عطاء الرحمن ،محمد پرویز راجہ ساجد علی،راشد شبیر ،لیاقت حسین عربی ،عبدالستار شامل تھے اس موقع پر ماسٹر عبد المالک نے کہا کہ بھارت نے رات کی تاریکی میں پیٹھ میں چھرا کھوننپے کی ناکام کوشش کی ہے جبکہ پاکستانی فوج نے دن کی روشنی میں اور پہلے بتا کر بھاتی سور ماؤں کو کر ارا جو اب دیا ہے انکے دو لڑاکا طیارے گرائے جبکہ ایک پائلٹ گرفتار کیا نرنیدر مودی کو اب ہو ش کے نا خن لینا چاہیں اور بہادر قوم سے ٹکر نہ لے ورنہ دنیا کے نقشے سے بھارت کا نام ونشان ختم ہو جائے گا آخر پر تما م اساتذہ کرام نے پاکستانی فوج اور ملک کی سامتی اور امن کے لئے دعا کی

Show More

Related Articles

Back to top button