DailyNews

London; Raja Khaliq of Galor, Thoa Khalsa and Slough holds reception in celebration of his sons wedding in Wembley

راجہ خالق آف کہوٹہ کی طرف سے پوٹھوار ڈاٹ کوم کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام۔

سلاو میں مقیم کہوٹہ کے رہائشی راجہ خالق داد نے اپنے بیٹے راجہ کاشف کی شادی کی خوشی میں گزشتہ روز پوٹھوار ڈاٹ کوم کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام ویمبلے کے ریسٹورنٹ میں کیا جس میں پوٹھوار ڈاٹ کوم کے چیئرمین محمد نصیر راجہ، ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئرمین راجہ عمر حیات نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی اور چک مرزا کے رہائشی راجہ حنیف نے شرکت کی اور راجہ خالق داد کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی اور پارٹی کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

سلاو اجالا فاونڈیشن کے ذوالفقار وارثی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ آئے

Zulfiqar Warsi of Samot and Slough congratulated on his return from Umrah

سلاو اجالا فاونڈیشن کے ذوالفقار وارثی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ آئے ۔ سلاو کی مشہور و معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر آف ڈہوک بلندیاں نے گھر جا کر ذوالفقار علی وارثی صاحب کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button