AJKDailyNews

Chakswari, AJK; social and political personality Ch Nazir Hussain sadly passed away in Hamid Pur Colony

حاجی چودھری نذیر حسین کوگزشتہ روز حمیدپورکالونی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا

حمیدپورچکسوار ی کے معروف سیاسی سماجی وکاروباری راہنماحاجی چودھری نذیر حسین کوگزشتہ روز حمیدپورکالونی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیاجوطویل علالت کے بعدوفات پاگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ حمیدپور کالونی میں اداکی گئی نمازجنازہ عالمی مبلغ اسلام حضرت مولاناپیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے پڑھائی نمازجنازہ میں سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید چودھری عبدالرحمان ایڈووکیٹ سابق امیدوار اسمبلی محمدعارف چودھری سابق امیدوار اسمبلی چودھری علی شان سابق مشیر غلام رسول عوامی سابق ایڈمنسٹریٹر چودھری محمدانورسابق چےئرمین ضلع کونسل میرپور پرنسپل احتشام الرحمان چوہان راجہ جاویدالرحمن ایس ایچ اوپولیس تھانہ چکسواری ھیڈکانسٹیبل محمداکرم بیگ سابق میڈیاایڈوائز ریاسرممتاز چودھری حاجی ظفراقبا ل نگیال حاجی عدالت مغل سابق ممبر ضلع کونسل چودھری محمدسوار خان حاجی چودھری محمدسلیم (ر) صدر معلم چودھری محمدبشیرپرواز قائداساتذہ چودھری مہربان علی حاجی اخلاق احمددانش اللہ دتہ بسمل ثاقب ظفرحاجی محمدممتازسابق اے ای او خواجہ محمدایوب ایڈمنسٹریٹر مونسپل کمیٹی چکسواری بیرسٹرکرامت حسین عمران بلال راجہ شہباز خان حاجی محمدیونس حاجی محمدمعروف سابق نائب تحصیلدار محمدخلیل بھٹی عبدالرشیدبھٹی حاجی محبو ب الرحمن انجم مولانامحمدشبیرآزاد نے شرکت کی ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button