AJKDailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Two women beaten up by burglars in village Chalyar, UC Aunah, family arrive from uk to comfort the family

یونین کونسل اوناع کے گاؤ ں چلایار میں دن دیہاڑے نامعلوم چورنے گھر کے اندر داخل ہو کر دوخواتین،کو مارا

یونین کونسل اوناع کے گاؤ ں چلایار میں دن دیہاڑے نامعلوم چورنے گھر کے اندر داخل ہو کر دوخواتین جو گھر میں اکیلی تھیں نامعلوم چور نے گھر میں داخل ہو تے ہے ڈانڈے سے چوہدری جمیل اور چوہدری کبیر کی ولدہ محترمہ اور ہمشرہ کو مارنا شروع کر دیا سر میں ڈنڈالگانے سے ماہی صاصبہ جن کی عمر تقربیاً75سال تھی خون بہنے سے گرگی جب ان کی بیٹی نے دیکھاملزم نے اس پر بھی تشد کرتے ہو ئے ڈنڈوں کی پوچھاڑ کردی جس سے اس کا ایک ہاتھ اور بازوٹوٹ گیا جس پر انھیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لے جایا گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سردار عالب ہمراہ ایس ایچ او چوہدری شہزاد بمعہ نفری موقعپر پہنچا گیا موقع کا نقشہ مرتب کیا پولیس نے مقدمیں مہ درج کر کے نامعلوم چوروں کے خلاف تفتیش شروع کر دی ڈی ایس پی نے سیالان کو لقین دلایا کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا واقع کی اطلاع ملتے ہی دوبیٹے برطانیہ سے ڈڈیال پہنچ گے ہیں اہلیاں چلایار اس وقع سے خوف حراس پیدا ہو گیا ہے

Dadyal, AJK; The Mother and aunty of Ch Jamil and Ch Kabir of UK were beaten up by the burglars who forced their way in to family home in village Chalyar, UC Aunah. Ch Jamil and Ch Kabir have both arrived from UK and have demanded police to take action.

More news from Dadyal;

صدر معلم پائلٹ ہا ئی سکول ڈڈیال چوہدری محمود نے کہا حنیف شہید،بشارت شہید اور ان کے تیسرے ساتھی غازی دلاور کی قربانی ہماری قومی تاریخ کا سنہری باب ہے ان معصوم نوجوانوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر مسلح افواج پاکستان سے محبت اور عقیدت کی لازوال تاریخ رقم کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہدائے لندن کے 46ویں یوم شہادت کے موقع پر سکول میں ایک پُروقار تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے شہدا لندن میموریل سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل کے۔ڈی چوہدری،سکول ٹیچرز آ رگنائزیشن کے ممتاز رہنما قاری محمد حفیظ الرحمن،راجہ سخاوت،قاری گلزار احمد، خواجہ زبیر اختر کشمیری،محمد فیضان و طالبعلم ادارہ ہذا نے خطاب کرتے ہوئے کہا زندہ قومیں اپنے محسنوں شہداء اور غازیوں کو ہمیشہ یادرکھتی ہیں آ ج سے 46 سال قبل برطانیہ میں قربانی کی تاریخ رقم کرنے والے تین نوجوانوں نے بھارت میں قید 90ہزار اپنے وطن کے فوجیوں کی رہائی کیلئے جو سرفروشی کی تاریخ رقم کی وہ ہمیشہ یار رکھی جائے گی۔ہم یہ بات فخر سے کہتے ہیں کہ حنیف شہید ڈڈیال کا سپوت تھا۔ہر سال ہمارے سکول کے طلبہ مختلف مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرتے ہیں ہم شہدا لندن کی قربانی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔آخر میں شہدا کے درجات کی بلندی مقبوضہ کشمیر کی آزادی پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

گورنمنٹ ڈگری کالج ڈڈیال سے تبدیل کیے جانے والے پروفیسر توصیف لطیف کے تبادلے پر عوامی حلقوں کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ تعلیمی سیشن کے عروج پرایک تجربہ کار اسسٹنٹ پروفیسر کی جگہ نو تقرر شدہ لیکچرر کو لگا دیا گیا ہے۔ تبادلے سے طلبا میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔ عوامی حلقوں کی طرف سے وزیر تعلیم اور سیکریٹری تعلیم سے اس نامناسب تبادلے کو فوراََ منسوخ کرنے کا پر زور مطالبہ کیا گیا ہے۔

پا کستا ن تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکز ی راہنما ملک محمد نذیر نے سعودی و لی عہد محمد بن شاہ سلما ن کے دور ہ پاکستان پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کہا ۔ ان کی پا کستا ن آمد سے پا کستان اور سعو دی عرب کے تعلقا ت پہلے سے زیا دہ مضبوط ہو گئے ہیں ۔پا کستان اور سعودی عر ب ہر مشکل وقت میں ایک دو سرے سے تعا ون کیا ہے۔پا کستا ن کے وزیر اعظم عمر ان خا ن کے اعلا ن کر خیر مقد م کیا جس میں انہو ں نے سعود ی عر ب پر حملہ کی صور ت میں سعود ی عر ب کی بھر پور مد د کی یقین دھا نی کر ائی ہے ۔سعود ی فر ما نر وا نے جس طر ح پا کستان کی مد د کی اس سے پا کستان مشکل دور سے نکل آیا ہے ۔انشا ء اللہ اب پا کستا ن میں عمر ان خا ن کی سر بر اہی میں پا کستا ن تر قی کی منا زل طے کریں گا ۔سعودی فر ما نر وا کا شا ندار استقبا ل کر کے اور خود گاڑی ڈائیور ی کر کے ثا بت کیا ہے کہ پور ی پا کستا نی قو م سعود ی عر ب کا ہر مشکل وقت میں سا تھ دے گی ۔کیو نکہ مسلمانو ں کے مقد س مقا مات خا نہ کعبہ اور رو ضہ رسو ل ﷺ سعودی عر ب میں ہیں ۔اللہ تعا لیٰ کو دنیا میں یہ ملک پسند آیا چھے ما ہ میں پا کستا نی وزیر اعظم نے جس طر ح دن را ت کا م کر کے پا کستا ن کو مشکل وقت سے نکا لا وہ خرا ج تحسین کے مستحق ہیں ۔سا بقہ حکمر ان صرف قر ضے کیلئے عیا شی کر تے رہے ۔ہم روزا نہ چھے ارب سود ا دا کرر ہے ہیں ۔پا کستا ن کو بے در دی سے لوٹ کر کنگا ل پا کستان عمرا ن خا ن کے حو الے کیا گیا ۔سا بقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہد ری نے بر طا نیہ اور امر یکہ کا کا میا ب دور ہ کیا ۔جہا ں انہو ں نے کشمیر کے مسئلہ کو اجا گر کیا ۔ وہ مبار ک باد کے مستحق ہیں۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button