DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Dua e Qul observed for late sister of Haji M Zareen of Watford

الحاج خالق حسین، حاجی محمد زرین راجہ، ماسٹر نجابت علی کی ہمشیرہ، کی دعائے قل کی تقریب

الحاج خالق حسین، حاجی محمد زرین راجہ، ماسٹر نجابت علی کی ہمشیرہ، محمد سلیم اختر راجہ یوکے کی بھابھی، کرنل(ر) محبوب سلطان راجہ کی خالہ کی دعائے قل کی تقریب موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز حافظ غلام محی الدین نے تلاوت قرآن پاک سے کیاجبکہ ہدیہ نعت مولانا عبدالشکور نقشبندی نے پیش کی۔ اجتماعی دعا مولانا محمد سلیم چشتی نے کرائی۔ اس موقع پر میجر (ر) محمد فاروق، ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈاکٹر توقیر مقصود، حاجی خالد پرویز،ہیڈماسٹرز طارق محمود، کونسلر ایس ایم سلیمان بھٹی، ارشد محمود بھٹی، راجہ سعید، ماسٹر قمر زمان، حاجی مہربان، علماء، اساتذہ، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button