DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Raja Zahoor Manzoor wins Bar association Gujar Khan election

راجہ ظہور منظور بھاری اکثریت سے صدر بار اہسوسی اہشن گوجرخان منتخب

 راجہ ظہور منظور بھاری اکثریت سے صدر بار اہسوسی اہشن گوجرخان منتخب مرزا کامران عادل ایڈوکیٹ بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب الیکشن 2019 بار ایسوی ایشن گوجرخان کے سلسلہ میں صرف صدر کے سیٹ کے لئے 3 امیدوار ان میدان میں تھے راجہ ظہور منظور ایڈوکیٹ 147 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب قرارپائےمدمقابل عفان افتخار چوہدری ایڈوکیٹ نے 70 جبکہ چوہدری ارشد نے 18 ووٹ حاصل کیے راجہ ظہور منظور کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی بڑی تعداد میں وکلاء اور سول سوسائٹی میڈیا کے نمائندوں نے انہیں مبارکباد پیش کی پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ہار پہنائے اور خوشی کا اظہار کیا مرزا کامران بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر ان کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔

Gujar Khan; Raja Zahoor Manzoor has won Bar association Gujar Khan election by taking 147 votes, his opposition candidate Afan Iftikhar Ch advocate received only 70 votes. Raja Zahoor Manzoor is now elected as President Bar association Gujar Khan.

Show More

Related Articles

Back to top button