DailyNews

Slough; Haji M Taj of Slough and UC Samot along with friends donate 4 Lakh Rps for Samot Jammia Masjid construction.

حاجی محمد تاج آف سموٹ اور سلاؤ نے سموٹ جامع مسجد کے لیے چار لاکھ روپے کے فنڈز جمع کیے

حاجی محمد تاج راجہ ولدحاجی عبدالرعمان مرحوم آف  ملک پور،سموٹ اور سلاؤ نے سموٹ جامع مسجد کے لیے چار لاکھ روپے کے فنڈز جمع کیے۔ جامع مسجد سموٹ میں پانچ وقت کی نماز کے علاوہ جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لیے خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ مگر اب مسجد تمام نمازیوں کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر تھی اسی لیے مسجد کی توسیع کا کام شروع کیا گیا تھا۔ مسجد کی توسیع کے منصوبے کے لیے حاجی محمد تاج آف سلاو نے اپنی خدمات پیژ کیں اور اپنے دوست احباب سے مسجد کے لیے چندہ جمع کیا۔اور چار لاکھ روپے مسجد کے حوالے کردئیے۔

Slough; Haji Mohammad Taj son of late Haji Abdul Rehman of village Malik Pur and Slough along with his friends have donated 4 lakh Rps for Samot jammia Masjid. Haji Mohammad Taj told pothwar.com, I am thankful to handful of my friends who on my appeal contributed to the donation, The Samot Masjid was in desperate need of funds and hope this donation will help them and hopefully in future more people will donate to the Masjid development.

 

Show More

Related Articles

Back to top button