DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; ASI M Riaz of village Mal Awan, UC Changa Bangyal shot dead by drug dealers

مل اعوان کے رہائشیی اے ایس آئی محمد ریاض منشیات فروشوں کے خلاف فائرنگ میں شہید

گزشتہ شب واہ کینٹ راولپنڈی کے علاقہ میں راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن لیا جس میں اے ایس آئ محرر محند ریاض بھی شامل تھے منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شدید زخمی ہونے کی وجہ سے شہید ہو گئے مرحوم کا جسد خاکی راولپنڈی پولیس لائن میں نماز جنازہ کے بعد آبائ گاوں مک اعوان یو سی چنگا بنگیال میں لایا جائے گا جہاں مرحوم کی نماز جنازی سہہ پہر تین بجےدا کی جائے گی

Gujar Khan; ASI Police Mohammad Riaz of village Mal Awan, UC Changa Bangyal, has been killed in a firing by drug dealers, According to police a raid was carried out against drug dealers by police in Wah Cantt area of Rawalpindi, The drug dealers responded by firing and killing the ASI Mohammad Riaz.

Latest update; Namaz e janaza held in Mal Aawan

اسلام پورہ جبر (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک ) منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران زخمی ہونے والے اے ایس آئی محمد ریاض نے جام شہادت نوش کر لیا
شہید محمدریاض اے ایس آئی کا تعلق گوجرخان نواحی گاؤں مل اعوان سے تھا، تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے گزشتہ رات منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی اس دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی ، فائرنگ سے اے ایس آئی محمد ریاض کو سینے پر گولی لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر پی او ایف ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ، جن کی نماز جنازہ دن تین بجے ان کے آبائی گاؤں مل اعوان میں ادا کر دی گئی ، شہید اے ایس آئی محمد ریاض کی تین بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں ، ان کی نما ز جنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے علاوہ علاقہ کے باسیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، اے ایس آئی محمد ریاض کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button