DailyNews

UAE ; Wedding of Farhan Majid Mughal son of Abdul Majid Mughal celebrated in Dubai.

فرحان مجید مغل رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب یو،اے ،ای کے ایک بہت بڑھے ہوٹل میں منعقد ہو ئی

معروف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیت عبد المجید مغل کا صاحبزادہ فرحان مجید مغل رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی ، سماجی ،کاروباری اور مذہبی شخصیات کی شر کت ۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے معروف رہنماء سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ PP-7معروف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیت عبد المجید مغل کاصاحبزادہ فرحان مجید مغل رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب یو،اے ،ای کے ایک بہت بڑھے ہوٹل میں منعقد ہو ئی جس میں معروف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیات چوہدر ی خالد ،غلام مصطفی مغل ،چیئرمین یوسی چوآخالصہ پیر سید راحت شاہ ، راجہ غلام عبا س جنجوعہ آف مٹور ، راجہ اکرام جنجوعہ آف مٹور ،راجہ خرم جنجوعہ آف مٹور،افتخا ر احمد چوہدری ،حاجی محمد نواز ،عبد الحمید مغل ، چوہد ری ظفر اقبال ،چوہدری راشدبریار ،ملک خادم شاہین ،میاں منیر خانس ،حافظ افتخار مہناس ،جمیل اسحاق ،ذوالفقار مغل ،وحید پال سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔تمام مہمانوں نے دولہا فرحان مجید مغل کو زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد پیش کی ۔میزبان عبد المجید مغل نے تمام مہمانوں کا شکر یہ ادا کیا اور ان کی تواضع پر تکلف کھانوں کے ساتھ کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button