DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Millad celebrated at jammia masjid, Pind Bainso

مرکزی جامع مسجد پنڈبینسو میں میلاد النبیﷺ کی تقریب کا انعقاد

مرکزی جامع مسجد پنڈبینسو میں میلاد النبیﷺ کی تقریب کا انعقاد۔ نقابت کے فرائض حافظ خالد محمود نقشبندی نے سرانجام دیے۔ تقریب کا آغاز سید افتخار حسین شاہ نے تلاوتِ قرآن پاک سے کیا جبکہ خصوصی نعت حسان رضا قادری اور حماد احمد نے پیش کیں۔ صاحبزادہ شبیر حسین چشتی، حافظ آصف محمود کلیامی نے بھی خطاب کیا جبکہ خصوصی خطاب مولانا عزیز الدین کوکب نے کیا۔ اس تقریب کی صدارت سجادہ نشین سجاد حسین شاہ کلیامی نے کی۔ اس نورانی محفل میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button