AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Man found hanged in his mechanic shop floor, Police investigate murder or suicide case

ڈڈیال میں ایک ماہ تیسری نواجوان کی خود کشی یاقتل

ڈڈیال میں ایک ماہ تیسری نواجوان کی خود کشی یاقتل تفصیلات کے مطابق آج صبح نزدیک پرانی چونگی کے قریب غلام عبا س ولد محمد اقبال ساکن بھمبرعمر 36 آٹو میکینک کی لاش گلے میں رسی ڈال کر چھت کے ساتھ لٹکی ملی یا لٹکانے کی ناکام کوشش کی گئی کیونکہ پاؤں فروش کے سے لگائے ہو ئے ہیں موقع پر ایس ایچ او چوہدری شہزاد بمعہ نفری پہنچ گئے پولیس ابھی اس کو دیکھا رہی ہے کہ نوجوان نے کیا خود کیا خود کشی کی ہے یا کچھ اور ہو گا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ ماٹم کے لئے لے گئے ہیں نوجوان کے پاؤں زمین کے ساتھ ہیں چھت کے گارڈر کے ساتھ کیسے اکیلے رسی باندھی گئی ہے مرحوم کے پاؤں فروش کے ساتھ چھورہے ہیں کیا ایسی صورت میں قتل ہے یا خود کشی ہے عوام علاقہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ قتل ہے یا خودکشی ہے دوہفتہ قبل بھی دوخود کشیاں ہو ئی تھی پولیس نے ان کو خود کشیاں قرار دے داخل کرائے دیا تھے کیا اس کو بھی خود قرار دے گئی یا نہیں فیصلہ پوسٹ ماٹم کے بعد کیاجائے گا

Dadyal, AJK; Body of mechanic Ghulam Abbass, 36 of village Bimbar was found in auto mechanic shop he worked in. Police were called and are investigating weather it was a suicide or murder. This is 3rd incident taking place in Dadyal region past four weeks.

راجہ وزیر خان کو ناظم جنگلات میرپور تعینا ت ہو پر مبارک باد

Raja Wazir Khan congratulated on being appointed Nazam Forrest dept Mirpur

راجہ وزیر خان کو ناظم جنگلات میرپور تعینا ت ہو پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی زمی داریاں حسن طریقے سے سر انجام دیں ایک اجلا س زیر صدارت راجہ افتخار احمد خان ،رحیم عطاری کی رہائش گا ہ وسیم ہاوس انب میں منعقد ہو ا جسمیں چوہدری خورشید ،ماجد خورشید ،اختر رسول ،واجد علی راجہ ،دنیال رحیم ،افضال رحیم ،عمران رحیم کے علاوہ کثیر تعداد نے شرکت کی اور ہر ایک نے الگ الگ مبارک باد دی

Show More

Related Articles

Back to top button