Kallar SyedanDailyNews

Sir sooba shah; Mother of Ch Israr Hussain of UK passed away in Hayal Pindora

چوہدری اسرار حسین حال مقیم انگلینڈ کی والدہ انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ حیال پنڈوڑہ میں ادا کی گی

بابو محمد منیر کی بیوی ،چوہدری حاجی زمردحسین ،چوہدری محمد اشفاق،چوہدری حاجی الطاف حسین کی بہن چوہدری اسرار حسین حال مقیم انگلینڈ کی والدہ ،چوہدری خرم کی پھوپھی انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ حیال پنڈوڑہ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں ڈاکٹر مجیب الرحمن ،وائس چیئرمین یونین کونسل سموٹ راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ،جنرل کونسلر ظفراقبال قریشی،جنرل کونسلرغضنفر علی سابق امیدوار ناظم ماسٹرالحاج محمدآزاد مغل،فخرسرصوبہ شاہ عبدالقدوس بٹ،بابو عبدالحق،زاہدمحمود قریشی،ماسٹر عبدالطیف،ماسٹر انصرموہڑہ ہیراں،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔رابطہ نمبر03005147822

Show More

Related Articles