AJKDailyNewsHeadline

Chakswari; Mushtaq Ahmed takes over charge at Sufi M Yaqoob Shaheed, Gov high school Dangri Bhadur

متازماہرتعلیم مشتاق احمدنے بطور صدر معلم صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا

ممتازماہرتعلیم مشتاق احمدنے بطور صدر معلم صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے ممتازماہرتعلیم مشتاق احمدکوصدر معلم ترقیا ب ہونے پرتعلیمی کمیٹی ڈھانگری بالافیض پورشریف کی عہدیداروں اورسیاسی وسماجی شخصیات حاجی چودھری محمدسوار خان حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرچودھر ی ساجدحسین صدر چودھری بشارت حسین چودھری محمداعظم المعروف لالہ مندری راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابوچودھری محمدگل بہار ن لالہ چودھری محمدنواز سابق چےئرمین چودھری کرامت حسین چودھری غضنفراقبال منشی چودھری عبدالرشید اورآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے راہنماؤں چودھری خورشیداحمداللہ دتہ بسمل حاجی چودھری محمدیاسین چودھری محمدمجیدراجہ آفتاب کیانی تبار ک حسین نے مبارک بادپیش کی ہے اوران کی ترقیابی کاخیرمقدم کیاہے

ڈپٹی کسٖٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان چئیرمین صوفی محمدیعقوب شہید فاؤنڈیشن رجسٹرڈ ضلع میرپور نے ممتازماہرتعلیم مشتاق احمدکوصدر معلم صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف ترقیاب ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے ان کی ترقیابی وتعیناتی کازبردست خیرمقدم کیاہے اوراس توقع کااظہارکیاہے وہ اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورادارے کے تعلیمی ماحول کوبہترسے بہتربنانے کے لئے اپنابھرپوررول ادارکریں گے انہوں نے انہیں اپنی طرف سے ادارے کی تعمیروترقی اورتعلیمی ماحول کی بہتری کے لئے مکمل تعاون کایقین دلایاہے اورخالدمحمود(ر) صدرمعلم کوان کی شاندارتعلیمی خدمات پرخراج تحسین پیش کیاہے اورکہاہے کہ ریٹائرہونے والے صدرمعلم خالدمحمودنے بطورصدرمعلم بہترین خدمات انجام دی ہیں ان کا ادارے میں بطور صدرمعلم عرصہ اگرچہ محتصرہے مگریادگار ہے اوران کی خدمات قابل ستائش ہیں 

Chakswari; Mushtaq Ahmed has taken over charge at Sufi Mohammad Yaqoob Shaheed, Gov high school Dangri Bhadur, Social and political leaders along with parents have welcomed the appointment at the school.

ڈڈیال علاقہ اندرہل کی روحانی شخصیت علیٰ حضرت پیر سید عارف حسین شاہ کی پانچوں سالانہ بر سی ڈڈیال میں نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی

5th Annual urs Mubarak of Pir Syed Arif Hussain Shah celebrated in Dadyal

ڈڈیال علاقہ اندرہل کی روحانی شخصیت علیٰ حضرت پیر سید عارف حسین شاہ کی پانچوں سالانہ بر سی ڈڈیال میں نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی دعائیہ تقریب سے پیر فیض الحسن شاہ بخاری سجادہ نشین سید نذیر شاہ بخاری چےئرمین ایحاد المسین کے علاوہ چکسواری مقامی سیکرٹری 5-6کے علاوہ اوناع سے ماسٹر لال سے محلہ راجگان سے راجہ محمود خان ،ڈاکٹر محمد اسحاق چکسواری سے لوگوں نے ڈالیوں کی شکل میں جلوس کی شکل ان کے مرزاپر حاضری دی مہمان خصوصی پیر فیض الحسن شاہ بخاری نے پیر عارف شاہ ایک مرد قلندر تھے آپ ایک سچے اور پکے ولہ کامل تھے عرس مبار ک تقریب ان کے دونوں چھوٹے بھائیوں پیر سید طارق حسین شاہ نے شرکت کی اور غربامیں لنگر تقسیم کیا دعائیہ تقریب کے بعد پیر سید عارف حسین شاہ مرحوم کی رو ایت کو برقرار رکھتے ہو ئے کبڈی اور نینزبازی بھی کرائی گئی 

راجہ محمد حسین رٹیائرڈ گرورآف بنڈلی کی اچانک وفات پر گہر ے رنج وغم کااظہار

Raja M Hussain retired grower of Bandali passed away

ڈڈیال پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس صدر ڈاکٹر محمد اسحاق کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بانی صدر وسرپرست علیٰ کھوئی رٹہ پریس کلب کے بانی راجہ محمد حسین رٹیائرڈ گرورآف بنڈلی کی اچانک وفات پر گہر ے رنج وغم کااظہار کیا مرحوم ایک اعلیٰ کردار ایک بااصول راجپوت خاندان کے سربراہ تھے مرحوم کی وفات سے اہلیان منڈلی کی ایک عظیم محسن اور اخلاق کے مالک انسان سے محروم ہو گئے ہیں اجلاس میں ان کے بیٹے اور وزیر حسین سابق چےئرمین راجہ طارق رازق آمنڈلی اور دیگر جملہ پساندگان سے اظہار افسوس کیا آج کے لئے ایصال ثواب کی خصوصی دعاکی گئی

محترمہ بے نظیر بھٹوبرصغیر کی ایک عظیم راہنما تھیں,چوہدری علیٰ شان

Ch Ali Shaan pays glowing tribute to late Banazir Bhutto

پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی راہنما چوہدری علیٰ شان نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹوبرصغیر کی ایک عظیم راہنما تھیں جنہوں نے اپنی زندگی میں جس طرح کربناک احمات سے گزاررہے ہیں جموریت اور اور پاکستان کی سلامتی کیلئے جان کی قربانی دیکر یہ ثابت کیا ہے پاکستان کی خاطر بی بی کی قربانیانی لازول ہیں جادے دی لیکن پاکستان کے اسلامی نظرینے کو اپنایا اپنے والدمحترم شہید زوالفقار بھٹو کے مشن کی تکمیل کرتے ہو ئے خود بھی منشارت کا رتبہ حاصل کیا ان خیالات کااظہار انہوں نے سابق وزیراعظم اسلامی جموریہ پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 11برسی کے موقع پر اپنی رہائش گاہ برمنگھم میں خطاب کرتے ہو ئے اس سے محمد شریف مغل کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکنا ں نے شرکت کی مقررین نے کہا محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت تھیں ان کی شہادت ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت جس نے اپنے پاپا کے عشق میں چل کر خود بھی شہادت حاصل کی 

Show More

Related Articles

Back to top button