چکسواری پریس کلب سال 2019 کے انتخابات مکمل حاجی محمد ادریس صدر مر زا محمد نذیر سرپرست اعلیٰ نا مزدسیکرٹر جنرل عنصر محمود غزالی اور راجہ خالد محمود بھی سینئر نا ئب صدر بن گئے الیکشن کمشنر یاسر ممتاز چودھری نے بلا مقابلہ کا میاب ہونے والے تمام عہدیداران کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق چکسواری پر یس کلب چکسواری کے سال دو ہزار انیس کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں صدر حاجی محمد ادریس سنیئر نا ئب صدر راجہ خالد محمود نا ئب صدور راجہ غلام فرید معظم علی چودھری واصف علی بسمل سیکرٹری جنرل عنصر محمود غزالی ڈپٹی سیکرٹر ی عابد حسین مرزا ایڈیشنل سیکرٹری عدیل رفیق بھٹی سیکر ٹر ی مالیات تاج جالب اور سیکرٹری نشرواشاعت قیصر عزیز منتخب جبکہ سر پرست اعلیٰ مر زامحمد نذیر چیئر مین سپریم کونسل محمد رفیق بھٹی کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے ۔
حاجی علی اصغرچودھری (ر ) پرنسپل قائداساتذہ چودھری مہربان علی چودھر ی محمدیاسین نگیال (ر) معلم راجہ شہباز خان (ر) معلم حاجی چودھری محمدسوار خان حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرحاجی چودھری محمدسلیم حاجی چودھری منظور حسین چودھری محمداعجاز چودھر ی محمداعظم کوٹھوی چودھری غضنفراقبا ل منشی چودھری عبدالرشیدچودھری عمران مانی چودھری کامران اکرم چیمہ وسیم اکرم نقشبندی خواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعودعنایت شمیدچودھری محبوب الرحمن انجم حاجی چودھری محمدرفیق (ر) بینک منیجر نے چکسواری پریس کلب چکسواری کے سال 2019کے نومنتخب عہدیداروں صدر حاجی چودھری محمدادریس مرزامحمدنذیر سرپرست اعلے محمدرفیق بھٹی چےئرمین سپریم کونسل راجہ خالدمحمودسینئرنائب صدر معظم علی چودھری غلام فریدراجہ چودھری واصف علی بسمل نائب صدور عنصرمحمودغزالی سیکرٹری جنرل عابدحسین مرزاڈپٹی سیکرٹری عدیل رفیق بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری محمدتاج جالب سیکرٹری مالیات قیصر عزیز سیکرٹری نشرواشاعت کومبارک بادپیش کی ہے پریس کلب چکسواری کے عہدیداروں کے بلامقابلہ انتخاب کے لئے شاندارکردار اداکرنے پر پریس کلب چکسواری کے بانی ارکان بانی صدر صوفی محمدرشیداحمدسابق صدر مرزامحمدنذیر سابق صدر محمدرفیق بھٹی سابق صدر یاسرممتاز چودھری سابق صدر افراز محمودراجہ سابق صدر حاجی شاہدتبسم سمیت تمام ممبران کوخرا ج تحسین پیش کیاہے
چودھری ناظم اعظم کونسلر سٹی وارڈبریڈفورڈ برطانیہ نے چکسواری پریس کلب چکسواری کے سال 2019کے نومنتخب عہدیداروں صدر حاجی چودھری محمدادریس مرزامحمدنذیر سرپرست اعلے محمدرفیق بھٹی چےئرمین سپریم کونسل راجہ خالدمحمودسینئرنائب صدر معظم علی چودھری غلام فریدراجہ چودھری واصف علی بسمل نائب صدور عنصرمحمودغزالی سیکرٹری جنرل عابدحسین مرزاڈپٹی سیکرٹری عدیل رفیق بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری محمدتاج جالب سیکرٹری مالیات قیصر عزیز سیکرٹری نشرواشاعت کومبارک بادپیش کی ہے پریس کلب چکسواری کے عہدیداروں کے بلامقابلہ انتخاب کے لئے شاندارکردار اداکرنے پر پریس کلب چکسواری کے بانی ارکان بانی صدر صوفی محمدرشیداحمدسابق صدر مرزامحمدنذیر سابق صدر محمدرفیق بھٹی سابق صدر یاسرممتاز چودھری سابق صدر افراز محمودراجہ سابق صدر حاجی شاہدتبسم سمیت تمام ممبران کوخرا ج تحسین پیش کیاہے
ڈڈیال سب ڈوثرن میں روز نامہ آواز اور روزسیاست میں صحافت کا آغاز
ڈڈیال پریس کلب کی جنرل کونسل کے سنےئر ممبر چغتائی برادری کے راہنماؤں عبدالغفورچغتائی ،محمد مشتاق،چغتائی اور محمد اخلاق قریشی کو ڈڈیال سب ڈوثرن میں روز نامہ آواز اور روزسیاست میں صحافت کا آغاز کر دیا ہے ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمداسحاق نے ممبر پریس فاونڈیشن محمد رمضان چغتائی نے ،محمد مشتاق چغتائی ،عبدالغفور چغتائی ،محمد اخلاق قریشی کو ڈڈیال میں ان کو نمائندگی کااختیار دیا اور امید کی ہے کہ وہ اپنی زمہ داری اچھاطریقہ سے نبھائے گے اور ان کو مبار ک باددی
حکیم قاری شریف اللہ خان نے ڈڈیال جماعت اسلامی مصبوظ احوت بن کر ابھر رہی ہے
جمعیت اتحاد علماء سب ڈوثرن ڈڈیال حکیم قاری شریف اللہ نے کہا کشمیر قوم کی جدوجہد آزادکشمیر رنگ لانے والی ہیں مقبوضہ وادی مودی سرکار کا صدارتی راج اور نہتے بے گنا ہ کشمیریوں پر مظالم کشمیر کے عزم کوکمزور نہیں کرسکتی ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر سنےئر نائب صدر راجہ جہانگرخان مدرسہ فاروق اعظم کا دورہ کرنے اور سیرت البنی کانفرنس اور ماں کی عظمت کی کامیابی سے آگاہ کرتے ہو سنےئر نائب صدرجماعت اسلامی راجہ جہانگرخان حکیم قاری شریف اللہ خان کو سیرت البنی اور عظمت ماں کانفرنس کرنے پر مبار ک دیتے ہوئے کہا البنی کانفرنس دین مصطفےٰ کی کامیابی کیلئے اشد ضروری ہیں آج ہماری نوجوان نسل کو سیرت البنی اور ساتھ ہی ماں کی عظمت احترام اور آداب زندگی ملنے سے ہی جنت فردوس کی چاپی ملتی ہے انہوں نے مدرسہ کے طلبا پر زور دیا ہے جہاں وہ اساتذہ کااحترام کرتے ہیں وہاں اپنی ماں کی فرمابرداری اور ان کی زندگی کیلئے محنت کرنی ہو گی حکیم قاری شریف اللہ خان نے ڈڈیال جماعت اسلامی مصبوظ احوت بن کر ابھر رہی ہے