DailyNewsKahuta

Kahuta; Bar association Kahuta elections to take place on 12th Jan

با رایسوسی ایشن کہوٹہ کے الیکشن 12جنوری 2019کو ہونگے

بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019-20کے لیئے چوہدری نسیم الدین ایڈووکیٹ کو الیکشن بورڈ کا چیئر مین جبکہ راجہ احسان الحق ایڈووکیٹ اور ندیم ستی ایڈووکیٹ کو ممبران الیکشن بورڈ مقرر کر دیا گیا ۔ الیکشن قوانین پر دسختی سے عملدر آمد کرایا جائے گا ۔ با رایسوسی ایشن کہوٹہ کے الیکشن 12جنوری 2019کو ہونگے ۔ چیئرمین الیکشن بور ڈ چوہدری نسیم الدین ایڈووکیٹ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امسال الیکشن صاف اور شفاف کروائے جائیں گے ۔ اور کسی کو کسی قسم کی شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا ۔ صدر بار ایسوسی ایشن کہوٹہ سردار نزاکت حسین نے بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے سال 2019-20کے لیئے الیکشن بورڈ کا اعلان کرتے ہوئے ممتاز قانون دان چوہدری نسیم الدین ایڈووکیٹ کو الیکشن بورڈ کا چیئر مین جبکہ راجہ احسان الحق ایڈووکیٹ اور ندیم ستی ایڈووکیٹ کو ممبران الیکشن بورڈ مقرر کر دیا۔

جسٹس (ر) سردار محمد اسلم کے صاحبزادے سردار تیمورر اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

Sardar Taimoor Aslam wedding celebrated 

جسٹس (ر) سردار محمد اسلم کے صاحبزادے سردار تیمورر اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ ولیمہ کی تقریب میں چیئرمین مسلم لیگ (ن) سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق ، چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا ،جسٹس (سپریم کورٹ)سردار طارق ،جسٹس (لاہور ہائی کورٹ )مرزا وقاص راؤف ،جسٹس(لاہور ہائی کورٹ ) قاضی امین،جسٹس (لاہور ہائی کورٹ )عباد الرحمن لودھی ،جسٹس راجہ سعید اکرم سپریم کورٹ آزاد کشمیر ،جسٹس (ر) اعجاز یوسف ، سابق چیف جسٹس (ر) آزاد کشمیر سپریم کورٹ سردار محمد نواز، سابق گور نر کے پی کے سردار مہتاب عباسی ، سابق چیئرمین سینٹ نیئر بخاری ،صاحبزادہ عزیر ہاشم ، راجہ ایم ستار اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، راجہ عامر عظیم ، محمدناصر راجہ، بیرسٹر راجہ نوشروان ، راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ ،راجہ طارق مرتضیٰ ،راجہ سخاوت ایڈووکیٹ،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ مظہر حسین ،میئر راولپنڈی سردار نسیم اختر،چیئرمین راجہ عامر مظہر ، چیئرمین ماسٹر (ر) ظہور عباسی ،راجہ فیاض چیئرمین ، چوہدری نسیم الدین ایڈووکیٹ ، چوہدری بشیر الدین ،ڈائریکٹر سی ڈی اے راجہ خضر حیات ستی، راجہ بشیر صدر مسلم لیگ (ن) تحصیل کہوٹہ ،راجہ سلیم بیور ،راجہ رفاقت جنجوعہ ، ممبر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے حاضر اور ریٹائرڈ جسٹسز ، سول ججز ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ، سنیئر وکلاء ، سیاسی وسماجی شخصیات اور بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔  

Show More

Related Articles

Back to top button