DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Baghar Shareef urs Mubarak to be held in Maira Bhattian on 30th Dec

میرا بھٹیاں,بروز اتوار دن 11بجے تانماز ظہر سالانہ عرس مبارک صوفی بزرگ مولانا محمد یعقوب آستانہ عالیہ مجددیہ بگھار شریف

بروز اتوار دن 11بجے تانماز ظہر سالانہ عرس مبارک صوفی بزرگ مولانا محمد یعقوب آستانہ عالیہ مجددیہ بگھار شریف اور سالانہ ختم شریف راجہ محمد صدیق میرا بھٹیاں رہائش گاہ راجہ گلستان خان میں ہورہاہے جس میں خطاب ذیشان مولانا محمد اقبال قریشی اور خصوصی خطاب مفکر اسلام صاحبزادہ ڈاکٹر پروفسیر ساجد الرحمن سجادہ نشین دربارعالیہ نقشبندیہ بگھا ر شریف کا ہوگا اور خصوصی نعت شریف حافظ محمد فیاض راولپنڈی اور محمد جاوید چشتی ایڈووکیٹ کلرسیداں کی ہوگئی۔اس بابرکت محفل میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

کلرسیداں تا سر صوبہ شاہ کی مین سڑک کھنڈ رات کا منظر پیش کر رہی ہے

Kallar to Sir sooba shah road in need of major repairs 

 معروف تاجر ملک محمد آزاد نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ عوامی نمائندوؤں کی غفلت لاپروائی عدم تو جہی کی وجہ سے کلرسیداں تا سر صوبہ شاہ کی مین سڑک کھنڈ رات کا منظر پیش کر رہی ہے منٹوں کا سفر کئی کئی گھنٹوں میں طے کر نا پڑتا ہے اس راستے کے ذریعے آزاد کشمیر کے ہزاروں لوگ سفر کر تے ہیں مگر سڑک کھنڈ رات ہو نے کی وجہ سے ان کو بھی مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے محکمہ ہائی وے کے نااہل افسران بھی اس طرح کو ئی تو جہ نہیں دیتے انہوں نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی ، ڈی سی راولپنڈی فور ی طور پر نوٹس لے کر اس سڑک کو مرمت کروائیں تاکہ عوام کی سفری مشکلات کا ازالہ ہو سکے

پیپلز پا ر ٹی نظر یا تی جما عت ہے جسے عو ا م کی بھر پو ر حما یت حا صل ہے

Public has faith in PPP, Ch Zaheer and Ijaz Butt

 پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود اور تحصیل صد ر محمد ا عجا ز بٹ نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو نے جمہو ر یت کی جد و جہد کے لیے ا پنی جا ن د ے دی بھٹو ا زم کبھی ختم نہیں ہو سکتا پیپلز پا ر ٹی کو کمز و ر کر نے ا و ر د یو ا ر سے لگا نے و ا لے ا پنی مذ مو م سا ز شو ں میں کا میا ب نہیں ہو ں ا نہو ں نے گز شتہ ر و ز بے نظیر بھٹو کی بر سی کے مو قع پر ر ا و لپنڈ ی کی مر کز ی تقر یب میں شر کت سے پہلے مقا می میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ا س مو قع پر نصیر ا ختر بھٹی ،عا طف ا عجا زبٹ ،نو ید ا ختر مغل بھی مو جو د تھے ا نہو ں نے کہا کہ بلا و ل بھٹو ز ر د ا ر ی ا یک پر ا ز م حو صلہ مند نو جو ا ن ا و ر سیا سی سو ج بھو ج ر کھنے و ا لا ر ہنما ہے پیپلز پا ر ٹی نظر یا تی جما عت ہے جسے عو ا م کی بھر پو ر حما یت حا صل ہے

 

Show More

Related Articles

Back to top button