DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Millad held in Morra Heeran with Allama Abdul Hamid Siyalvi

بابو تنویر کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

موہڑہ ہیراں چوآ خالصہ کے بابو تنویر ،صوفی محمد نواز اور محمد ابرار کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد امسال بھی عقیدت و احترام سے کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب علامہ عبد الحمید سیالوی خطیب اعظم میرا شمس نے فرمایا، جس میں نائب تحصیلدارچوہدری محمد اشفاق،راجہ محمد ظریف،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،جنرل کونسلر ٹھکیدار ظہیر،مولانا محمد سلیمان نقشبند ی،ماسٹر محمد یامین عادل،ڈاکٹر ربنواز راجہ،ماسٹر ملک محمد اشفاق،چچا محمد خان لاہوری،چوہدری وقاص احمد گجر،وقار بھٹی،حافظ محمد وحید سوغا ت بیکرز،راجہ زاہد حسین،مشتاق کھوکھر،طاہر محمود بھٹی،ماسٹر محمد سلیم،ماسٹر چوہدری انصر محمود سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

محمد زعفران المعروف جان مغل کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب سہوٹ حیال میں منعقد کی گئی

Dua observed for late M Zafran Jan in Sahot Hayal
دو ہفتے قبل چوآ خالصہ سے گھر آتے ہوئے جان مغل سہوٹ بدال پلُی پر ایکسیڈنٹ کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہو گئے تھے،وہ محمد اکرام مغل فرانس،محمد اشتیاق مغل فرانس کے بھائی تھے،ان کے ایصال ثواب کے لئے میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مولانا سلیمان نقشبندی،حافظ محمد کلیم یو سف،چوہدری وادی حسین،حاجی غلام رسول مغل،صوبیدار محمد فیاض مغل،حاجی محمد رمضان بٹ،ماسٹر عبد الرشید وینس،حاجی دلپزیر مغل،ماسٹر عبد الرزاق،ملک محمد اشرف،حاجی ظہور حسین،حاجی محمد اکرم سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


Show More

Related Articles

Back to top button