DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Akash Habib arrested at Islamabad airport in possession of drugs

پاکستان سے برطانیہ منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان گرفتار۔

 اسلام آباد ائیر پورٹ سے برطانیہ منشیات سمگل کرنے کی ناکام کوشش پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان آکاش حبیب کوگرفتار کر لیا گیا ۔ اسلام آباد ائیر پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے برطانوی شہری سے ہیروئن سے کلف کیے ہوئے پچس سویٹرز بھی برآمد کر لیے جن کا وزن چوبیس کلو بتایا جاتا ہے آکاش حبیب نجی پرواز کے ذریعے مانچسٹر جارہا تھا ۔ چوبیس کلو وزن میں ہیروئن کی کتنے کلو شامل تھی اس کی تفتیش جاری ہے

Rawalpindi; Akash Habib was arrested at Islamabad airport in possession of drugs, Akash Habib who was traveling to Manchester was found with 24kg drugs as well as 25 jumpers with drugs. He was arrested and taken to jail for further investigation.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button