DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Wedding of M W Ijaz Janjua celebrated in village Sultan Khail

سلطان خیل، محمد وجہیہ اعجاز جنجو عہ رشتہ آزدواج میں منسلک ہو گئے

سلطان خیل کی معروف سماجی شخصیت اور سابق انوار پبلک سکول سکوٹ کے ایم ڈی اعجاز انور جنجو عہ کے صاحبزادے اور محمد آیاز انور جنجوعہ کے بھتیجے محمد وجہیہ اعجاز جنجو عہ صوبیدار محمد حفیظ آف سلطان خیل کی صاحبزادی کے ساتھ رشتہ آزدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ کی تقریب سکوٹ کے قریب ساکرہ میں منعقد ہو ئی۔ تقریب میں قریبی دوست واحباب نے شرکت کی اور جوڑے کو زندگی کے نئے سفر پر مبارکباد پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button