AJKDailyNews

Dadyal; Livestock dept officials visit vet centres in Dadyal region

ڈائر یکٹر انیمل ہیلتھ انیڈ وٹرنری سروسزمحکمہ لائیوسٹاک انیڈ ڈیری ڈوپلمنٹ ڈاکٹر طالب حسین مغل کا اچانک دورہ

ڈائر یکٹر انیمل ہیلتھ انیڈ وٹرنری سروسزمحکمہ لائیوسٹاک انیڈ ڈیری ڈوپلمنٹ ڈاکٹر طالب حسین مغل کا اچانک دورہ تحصیل ڈڈیال مختلف لائیوسٹاک مراکزکی اانسپیکشن ،ویکسنیشین ریکارڈآوٹ پیش ڈوررجسٹر اور دیگر ریکارڈکی مکمل چھان بین ۔ویکسنییشن طریقہ کار اور لائیوسٹاک سووسز جو کہ فیلڈائیریا میں ہلکار ان کی جانب سے فارمز کو پہنچائی گئی پراظہار اطمنا ن ڈاکٹر طالب حسین مغل کا کہنا تھا کہ جانوروں کی بیماریوں کے حفاظتی ٹیکاجات کی مہم کو بروقت مکمل کریں گے تاکہ جانوروں کے مہلک امراض کو پھلینے سے روکاجاسکے اور فارمزکو معاشی نقصان سے محفوظ رہیں دوران انسپیکشن شفاخانہ ڈڈیال وٹرنری آفیسر ہیلتھ ڈڈیال ڈاکٹر محب الرحمن کو ہدایت جارہی کی کہ تمام علاقہ میں ویکسنیش مہم کو مانٹیر کریں تاکہ ویکسنیشن کا جارہی عمل بغیر کسی وقفہ کہ بروقت مکمل ہوتا کہ فارمز کو محکمانہ سروسز حاصل کرنے میں کوئی دشواری نہ ہو ڈاکٹر عمران نسیم آفیسرکو مرغیوں کے حفاظتی ٹیکا جات کی پر اگرس کو مزید بہتر کرنے کے لئے کہا

راجہ اقبال کان برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کچھ دن علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی جسد خاکی گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤ ں محلہ راجگان میں لائی گی

Raja Iqbal Khan of village Mohalla Rajgaan passed away in Birmingham

محکمہ پبلک ہیلتھ ڈڈیال کے ریٹائرڈ سپروائز راجہ جاوید اقبال کے بڑے بھائی اور محلہ رجگان کے سرکردہ راہنما راجہ محمد بشیر خان کے چاچا زاد بھائی راجہ اقبال کان برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کچھ دن علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی جسد خاکی گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤ ں محلہ راجگان میں لائی گی ان کی جسد خاکی کے ساتھ ان کے دو بیٹے اور راجہ اخلاق خان ،راجہ ساروں سرور کے علاوہ دیگر ان کے قریبی عریز ان کے برطانیہ سے ان کی جسد خاکی کے ساتھ آئے مرحوم کو محلہ راجگا ن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ان کا نماز جنازہ پیر سید صفی الرحمن رضا نے پڑھائی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سنےئر نائب صدر راجہ جہانگرخان ممبر بارکونسل آزازد کشمیر راجہ شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ سابق کونسلر برمنگھم سٹی مسلم لیگ ن کے راہنماایاز راجہ ایڈووکیٹ چےئر مین راجہ عبدالقیوم خان آف چھوچھو محمدا رشد کیانی ڈائریکٹر قصیر یونس جلال آباد ساجد یونس چوہدری نوید ایڈ ووکیٹ صدر پریس کلب ڈکٹرمحمد اسحاق ،وقار احمد اور دیگر بڑی تعدادی میں عوام علاقہ نے شرکت کی اور پسماندگاہ سے اظہار افسو س کیا 

آزادکشمیر بھر میں مڈل سکولوں میں کمپیوٹر لیب دی گئی

Computer labs provided at middle schools in Azaad Kashmir

معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے روشن ویژن وزیراعظم راجہ فاروق ، وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی ، سیکرٹری تعلیم راجہ پرویز امجدپر مکمل عمل درآمد بی اے، کمپیوٹر ڈپلومہ ہوہلڈرز تعلیم یافتہ نوجوان بے روز گاری کے ہاتھوں مجبور ہو کر انفارمیشن ٹیکنالوجی مظفر آباد کی طرف سے مشتہر کی گئی چوکیدار کی آسامیوں کے انٹرویو دینے کے لیے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلیال میرپور پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی مظفر آباد کی طرف سے آزادکشمیر بھر میں مڈل سکولوں میں کمپیوٹر لیب دی گئی ہیں ان مڈل مدارس میں چوکیدار کی آسامیوں تخلیق کی گئی جن پر تعیناتیاں کی جانا مقصود ہیں اس سلسلہ میں میرپور ، اسلام گڑھ ،چکسواری اور ڈڈیال سے امیدواروں کی بڑی تعداد انٹرویو دینے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلیال میرپور پہنچ گئی ان امیدواروں میں جن کی تعلیمی قابلیت بی اے، بی ایڈ، کمپیوٹر ڈپلومہ ہولڈر، ایف اے، ایف ایس سی ، میٹرک تھی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وزیراعظم ،وزیرتعلیم سمیت دیگر اعلیٰ احکام کس طرح معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو چوکیدار تعینات کرکے بلندمیعار تعلیم کس طرح کررہے ہیں جبکہ دوسری طرف ڈڈیال میں سفارشیوں جو کہ بی اے تھرڈ ڈویژن اور کمپیوٹر مہارت نہ رکھنے کے باوجود محکمہ تعلیم میں بطور جونیئر کلرک بھرتی ہوئے ہیں جبکہ تجربہ رکھنے والوں کو سرے سے ہی نظر انداز کردیا گیا ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔

حوالدار عدالت خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات

Havaldar Adalat Khan meets with Barrister Sultan Mahmood

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماء ملک محمد نذیر بیرسٹر قربان حسین، ماسٹر لیاقت علی ایڈوکیٹ اور حوالدار عدالت خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کی اور چوہدری محمد ایوب سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میرپور کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سابق امیدوار اسمبلی حلقہ چکسواری چوہدری ظفر انور تحریک انصاف بھمبر کے صدر چوہدری ریاض حلقہ بھمبر سماہنی اور میرپور کے سرکردہ راہنماء موجود تھے۔اس موقع پر چوہدری محمد ایوب کی خدمات پران کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔بعد میں نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ان کی وفات سے تحریک انصاف ایک بہترین ساتھی سے محروم ہو گئی۔

محکمہ برقیات کے ایکسن محمد نذیرمغل کا تبادلہ میرپور ڈوثرن میں کردی

M Nazir Mughal transferred to Mirpur division 

محکمہ برقیات کے ایکسن محمد نذیرمغل کا تبادلہ میرپور ڈوثرن میں کردیا ان کی جگہ راجہ عمر حیات کو ڈڈیال چکسواری ڈوثرن کا ایکسن بر قیات لگایا دیا عوام علاقہ نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی اپنی اصلاحتوں کو بروئے کار لاتے ہو ئے ڈڈیال سب ڈوثرن میں آزاد حکومت کے وزیر اعت وحلقہ ایم ایل اے کے اعتماد پر پور اترئے ہوئے ڈڈیال میں بجلی کی کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ سے نمات دیدیں گئے اور ساتھ ہی محکمہ برقیات ڈڈیال کے متعلقہ عوامی مسائل ان کی دہلز پر حل کریں گے یاد رہے راجہ عمرحیات کا محکمہ بر قیات میں ایک مقام ہے اس موقع پر انہون نے ڈڈیال کی صحافی براداری اور صارفین برقیات پر زور دیا ہے کہ وہ محکمہ برقیات کے بقایا جات فوری ادا کریں کریں

مسلم کانفرنسی کارکن جلوس اور قافلے کی شکل میں غلام عباس فیض آبادمیں شرکت کریں گے

Muslim conference supporters to participate as a convey to Ghulam Abbass Faiz Abbad

آل جموں ومسلم کانفرنس کا ایک جلاس ممبر مرکزی مجلس عامہ سابق ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری لالہ عبدالمالک کی صدارت میں اجلاس مسلم کانفرنس سیکرٹریٹ ڈڈیال تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا کی رہائش گا ہ پر منعقد ہو ا جس میں سب ڈوثرن ڈڈیال سے مسلم کانفر نس کی مرکزی مجلس عاملہ کے سنےئر ممبران الحاج چوہدری ممتاز حسین ایڈووکیٹ حاجی ڈاکٹر محمد اسحاق،حاجی ظہور الہیٰ ،چوہدری شاہ نواز،چےئرمین برنس کمنونٹی برطانیہ گلاسگوچوہدری محمد یونس تھنپالوی ،ڈاکٹر جنرل سیکرٹری وقاراسحا ق شرکت کی جبکہ کہ ضلع کنوئر سابق ضلعی صدر چوہدری شوکت علی کی صحت خرابی کی وجہ سے برطانیہ گئے ہو ئیہیں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ڈڈیال سے سابق روایا ت کے مطابق مسلم کانفرنسی کارکن جلوس اور قافلے کی شکل میں غلام عباس فیض آبادمیں شرکت کریں گے 

Show More

Related Articles

Back to top button