DailyNews

Reading, UK; Pothwari Folk evening held at community centre in Reading

محفل شعر خوانی و سیف الملوک بروز اتوار کو ریڈنگ میں منعقد ہوئی

کمیونٹی سنٹر ریڈنگ میں گزشتہ روز محفل شعر خوانی و سیف الملوک منعقد ہوئی جس میں مشہورو معروف شعر خواں چوہدری منیر آف دینہ اور ایوارڈ یافتہ شعر خواں راجہ اورنگزیب آف ڈربی نے اپنے پیارے انداز میں شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور اپنی آوازوں سے لوگوں کے دل جیت لیے اور خوب داد بھی وصول کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض آواز پوٹھوار راجہ عمر حیات نے بڑے ہی احسن انداز میں ادا کیے ۔ محفل کے شروع اور اختتام پر بھی چوہدری منیر آف دینہ اور راجہ اورنگزیب صاحب نے تمام شرکا اور محفل کا اہتمام کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور ہال میں موجود تمام میڈیا کوریج کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Reading, UK; Pothwari Folk evening was held at community centre in Reading, where Pothwari folk singers Ch Munir of Dina and Raja Aurangzaib of Derby performed.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button