DailyNewsKallar Syedan

Jaswala; Dua observed at the residence of Raja Khalid Munir and Raja Habib Ur Rehman in Dhok Babu Sawar Khan

دعائیہ محفل کا اہتمام رہائش گاہ راجہ خالد منیر ،راجہ حبیب الرحمن میں کیا گیا

ڈھوک بابو سوار خان ،جسوالہ،دعائیہ محفل کا اہتمام رہائش گاہ راجہ خالد منیر،راجہ حبیب الرحمن اور آ صف مغل میں کیا گیا،جس میں خصوصی دعا علامہ و قاری اللہ دتہ پرنسپل محی الدین اسلامک یو نیورسٹی (ذیلی ) ادارہ سہوٹ نے فرمائی،حمد و نعت کے گلدستے پیش کئے گئے،جس میں دوست و احباب نے شرکت کی،اختتام پر ملک پاکستان کے استحکام،خوشحالی اور عالم اسلام کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button