DailyNewsKallar Syedan
Sakot; Population welfare dept hold free medical camp at the residence of Raja Anwar Ul Haq
پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سکوٹ میں راجہ انوار الحق کی رہائش گاہ پر ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ڈاکٹر فوزیہ شریف نے خواتین اور بچوں کو فری طبعی مشورے اور ادویات دیں ۔ کیمپ سے کثیر تعداد میں خواتین اور بچوں نے استفادہ کیا۔ اہل علاقہ نے کیمپ کے انعقاد پر ڈاکٹر فوزیہ شریف اور تحصیل آفیسر احمد خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔