DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Mangal football club crowned Tehsil Kallar Syedan champions

جوادفٹ کلب منگال نے جواد کلب چوآ خالصہ کو فائنل میں چاروں شان ے چیت کر دیا

سہوٹ کلیال،گزشتہ ہفتے سے چوآ خالصہ سٹیڈیم میں جاری فٹ بال کے مقابلوں کا آج فائنل تھا،جوا د فٹ بال کلب چوآ خالصہ گزشتہ کئی دہائیوں سے فائنل میں نا قابل شکست ٹیم کے طور پر موجود رہی،اس کلب میں زیادہ تر تیس اور چالیس سال کی عمر کے کھلاڑی جو کافی عرصہ سے تجربے کاری میں مہارت رکھتے ہیں ،جواد فٹ بال کلب منگال کے ناتجربہ کار کھلاڑیوں سے ہار گئے،مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے صاحبزادگان راجہ خرم پرویز،بیرسٹر راجہ شاہ رخ پرویز،چےئرمین آغا سید راحت علی شاہ،چےئرمین چوہدری شفقت محمود مہمان گرامی میں راجہ یاسر بشیر ایڈووکیٹ،عامر بھٹی ایڈووکیٹ،راجہ عمیر،چوہدری صولت مدثر،بابو راجہ جاوید لنگڑیال،اسحاق حیدری،دلنواز فیصل ،بابر شہزاد منگال سمیت شائقین فٹ بال کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Mangal football club have defeated Jawad football club, Choa Khalsa to win Tehsil Kallar Syedan championship. Guest of honour at the occasion was Raja Khurram Parvez.  Please see video below;

سہوٹ بدال نئی آبادی نزد چوآ خالصہ موٹر سائیکل پر سوار دو جوان حادثے کا شکار

Two motorcyclist injured near brickyard, sahot Badhal

بھٹہ مولوی نور محمد نزد چوآ خالصہ ،فٹ بال میچ سے واپس سہوٹ حیال جاتے ہو ئے جان مغل اور زوہیب مغل پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب پلی پر حادثے کا شکار ہو گئے ،جان مغل اور زوہیب مغل کو شدید چوٹیں آئیں ان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،عینی شاہد نہ ہونے کی وجہ سے حادثے کی مکمل معلومات نہ مل سکیں،جائے حادثہ پر صرف موٹر سائیکل موجود تھی اس کے علاوہ کوئی گاڑی موٹر سائیکل موجود نہیں تھا،لیکن وہاں پر موجود افراد کا کہنہ تھا کہ کسی گاڑی نے سائیڈ کرائی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button