DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Wallima ceremony of Raja M Rauf celebrated in Bhaiye Mehar Ali

بھیائی مہر علی، راجہ محمد رؤف رشتہ آ زدواج میں منسلک ہو گئے

بھیائی مہر علی سے نوجوان سماجی اور کا روباری شخصیت راجہ محمد رؤف رشتہ آ زدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ کی تقریب انکی رہائش گاہ واقع بھیائی مہر علی میں منعقد ہو ئی ۔ تقریب میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی اور جو ڑے کو زندگی کے نئے سفر پر مبارکباد پیش کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button