DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Four grenades found by children at dump yard in Rawat

روات کے قریب کچرا چننے والے کمسن بچے چار گرنیڈاٹھا کر گھر لے گئے

روات کے قریب کچرا چننے والے کمسن بچے چار گرنیڈاٹھا کر گھر لے گئے ، پولیس کو اطلاع کی گئی تو بمب ڈسپوزل اسکواڈ نے انہیں تلف کر دیا۔یہ واقعہ ہفتہ کے روز چک بیلی روڈ پر واقع پی اے آ رسی کالونی میں اس وقت پیش آیا جب حیات خان پٹھان کے دو کمسن بچے کچرا اکٹھاکرتے ہوئے چار ہینڈ گرنیڈ اٹھا کر گھر لے گئے اور جاکر اپنے والد حیات خان کو ان کی بابت بتایا ۔جس پر اس نے روات پولیس کو اطلاع دی روات پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہینڈ گرنیڈ اپنی تحویل میں لے لیے جنہیں بعد ازاں بمب ڈسپوزل اسکواڈ نے تلف کر دیا۔

Rawalpindi; Children collecting goods at a rubbish dump yard on Chak Bale road at PARC colony found four Grenades. The two teenage son of Hayat Khan Pathan then they too the grenades to their home and showed their father what they had found.

The father Hayat Khan then informed Rawat police, where the police and bomb disposal teams disposed the grenades.

Show More

Related Articles

Back to top button