DailyNewsKallar Syedan

Manianda; Ex councillor Ch Mohammad Rasheed passed away

سابق کونسلر چوہدری محمد رشید انتقال کرگے ان کی نمازی جنازہ میناندہ میں ادا کی گی

چوہدری طالب حسین ،چوہدری مختار حسین حال مقیم انگلینڈ،سابق جنرل کونسلرچوہدری شکیل حسین کے والد سماجی کارکن چوہدری محمد یونس،چوہدری محمد جاوید،چوہدری محمد پرویز حال مقیم انگلینڈ کے بھائی سابق کونسلر چوہدری محمد رشید انتقال کرگے ان کی نمازی جنازہ میناندہ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں سابق ٹاون ناظم حافظ سہیل اشرف،پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان خان،مسلم لیگی رہنما محمد ظریف راجا،سابق ناظم منیاندہ تاج کیانی، پیر سید طاہر عباس شاہ،سابق ممبر ضلعی اسمبلی چوہدری محمد نذیر،چوہدری اسلم بانی،چوہدری توقیراسلم،پیپلزپارٹی کے رہنما محمد نصیر بھٹی،ماسٹر حاجی محمد آزاد مغل،جنرل کونسلر منیر منہاس،کسان کونسلر محمد شبیر چوہان،چوہدری وارث،عبدالقدوس بٹ،ماسٹر حاجی طارق منہاس،ماسٹر محمد رمضان منہاس،عبدالقیوم منہاس،حافظ عبدالرحمن منہاس، اور سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میہں شرکت کی .نماز جنازہ خلفیہ حاجی محمود الحسن نقشبندی نے پڑہائی۔رابطہ نمبر چوہدری محمد یونس03009569601

Show More

Related Articles

Back to top button