DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Ch Fazal Ahmed passed away in Sardar Market

چوہدری فضل احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ سردار مارکیٹ میں ادا کر دی گئی

سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان چوہدری محمد طارق اور ایریا منیجر چوہدری محمد فاروق کے والد چوہدری فضل احمد گزشتہ دنوں انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار مارکیٹ کے رہائشی سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف چوہدری محمد طارق اور ایریا منیجر چوہدری محمد فاروق کے والد چوہدری فضل احمد گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ سردار مارکیٹ میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی و مقامی حضرات کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button