گورنمنٹ کالج ڈگری کالج ڈڈیال کے پر نسپل پروفیسر راجہ محمد صدیق کیا نی نے کہا کہ قرآن سنت کے حکام پر عمل کر کے ہم دینی و دنیوی زند گی میں کامیابی سے ہمنکا ر ہو سکتے ہیں سرور کائنات حضرت محمد مصطفےٰﷺسے عقیدت اور عشق کے اظہار کا بہتر ین طریقہ یہ ہے کہ حکم سیرت رسول ﷺ عربی سے رانمائی حاصل کر کے زندگی کے تمام شعبوں میں اس کے مطابق کام کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈڈیال پریس کلب کی طرف سے اپنی تصنیف (سیرت سید الکونینؓ )کی تقریب رونمائی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کہا جسکی صدارت صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق نے کی ممتاز سیاسی راہنما چوہدری اختر علی صدر تعلیم کمیٹی انداہل پروفیسر عبدالمنیر بزمی قاری شریف اللہ ممتاز کالم نویس کے ڈی چوہدری ،نائب صدر پر یس کلب قاری اکرم نیازی ،امیر جماعت اسلامی ملک تصور علی،طارق عقیل اور الیاس چوہدری ،کے علاوہ صدر تقریب نے بھی خطاب کیا معزرین شہر و اخبار نویس حضرات کی کشیر تعداد موجود تھی پرنسپل راجہ صدیق کیانی نے کہا کہ میری تصنیف زندگی کااہم سرمایہ ہے میں وجہ تخلیق کائنات سے عشق کے مقد س جذبوں میں زندگی موجزن ہو یہ کتاب مکمل کی ہے اور ممتاز دانشورپروفیسر ڈاکٹر علی اصغر علی چشتی علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی اسلام آبادکے علاوہ دیگر ممتاز ماہر مضفین نے میری درست سمت میں رائنمائی فرمائی ہے انہوں اس توقع کا اظہار کیا کہ میری یہ کاوش نبی کریم ﷺسے محبت رکھنے والوں مفید ثابت ہو گئی اور اسلامی تاریخ کے طلبہ بھی اس سے رانمائی حاصل کر سکیں گئے اندرھل تعلیمی کمیٹی کے صدر چوہدہدری اختر علی نے پروفیسر صدیق کیانی جیسے ممتاز ماہر تعلیم کو ڈڈیال کالج میں پرنسپل تعینا ت ہو پر اظہار تشکرکے کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ طلبہ کہ بہتر خطوظ پر درس تدرس کر کے انھیں بہترین مسلمان اور اچھا مثالی بہتر ی بنائیں گئے کے ڈی چوہدری نے صدر پریس کلب ڈڈیال پریس کلب ڈڈیال ڈاکٹر محمد اسحا ق کی طرف سے تقریب کے ہمیشہ تعمیری کاموں میں قاندانہ کردار ادا کر کے ہماری رانمائی کی ہے انہوں کہا کہ راجہ صدیق کیا نی خطہ کشمیر کے مماز دانشور صاحب مطالعہ اور اسلامی علوم سے ہنراہ مند ایک ایسی تاریخی شخصیت ہیں جن کی ڈڈیال میں تعیناتی پر عوام علاقہ کو مسرت ہو ئی ہے کے ڈی چوہدری نے اپنی تقر یر میں کہا کہ راجہ صدیق کیانی کو اللہ کریم نے خصوصی فضل سے یہ عظیم تصنیف مرتب کر کی توفیق دی چونکہ اللہ کے حبیب کی مدح سرائی خالق کا ئنات کے خصوصی فضل کے بغیر ہو ئی نہیں سکتی ہے انہوں نے پرنسپل صاحب نے ڈڈیال کالج میں علامہ اقبال کی خوبصورت تقریب منعقد کر کے طلبہ میں شعور پیدا کیا ہے ہم امید رکھیں گئے کہ وہ قومی ادبی اسلامی،تاریخی موض عات پر کالج میں تقایب کا انعقاد کر کے طلبہ میں شعور و آگہی کی بیداری آکے اہل ڈڈیال کیلئے عظیم تعلیمی خدمات سرانجام دنیگے قاری شریف اللہ خان نے کہا کہ ہم اس عظیم تصنیف کی تقریب کی روانما ئی کی اپنے آبائی علاقہ گلگت میں کروائیں گئے ڈاکٹر محمد اسحاق نے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہ پریس کلب کے پلیٹ فارم سے قومی علاقی مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ اس طرح کی علمی و ادبی کا وشوں کیلئے ہمہ تن کا م کرنا فخر محسوس کرنا ہوں سرت الکونین ایک اہم تصنیف ہے ہم اس کا مطالعہ کر کے بہتر ین مسلمان بن سکتے ہیں آخر میں میں پروفیسر راجہ صدیق کیانی نے صحافیوں کو اپنے دست مبارک سے کتابیں بطور تحفہ عطیہ کیں
Dayal; A Reception was held for Principal Dadyal College Raja Mohammad Sadique Kiyani by press club Dadyal, large number of social and political leaders were present.
ٹیچرآرگنائر یشن میرپور کے صدر قاری حفیظ الرحمن کی قیادت میں اجلاس
Teachers organisation hold meeting under guidance of Qari Hafiz Ur Rehman
ٹیچرآرگنائر یشن میرپور کے صدر قاری حفیظ الرحمن کی قیادت میں اجلاس منعقد ہو اصدر نے اساتذہ کے نمائندہ وفدسے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اساتذہ کے مطالبا ت بہت جلد حل ہو نگے وایراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے وزیرتعلیم کی قیادت میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی جووزیراعظم کو حتمی رپورٹ پیش کرے گی اور اس کے بعد نوٹیفیکشن جارہی نمائندہ وفدکی قیادت ماسٹر عبدالمالک نے کی دیگر اساتذہ میں ہائی سکول خادم آباد سے محمد مشتاق عطاء الرحمن ۔ماسٹر بنارس ،ماسٹر عاصم چغتائی ہائی سکول کنڈروسے ماسٹر نثار احمد ،ماسٹر محمد الیا س ہائی سکول چھتروہ سے ماسٹر ظہیر الدین بابر ۔ماسٹر راجہ ساجد حسن شامل تھے تمام اساتذۃ نے ڈوثرنل صدر قاری حفیظ الرحمن کی کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اساتذہ سے مطالبات ضرورحل ہونگے
Picture of the day 17/11/2018 View of Dhok Dil Mohammad