DailyNewsKahuta

Kahuta; I am the elected representative of the public and answer them, Raja Amir Mazhar

عوام کا منتخب نمائندہ ہوں اور انہی کا جواب دے ہوں ۔راجہ عامر مظہر

چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام کا منتخب نمائندہ ہوں اور انہی کا جواب دے ہوں ۔اللہ پاک نے آگے کسی بڑھے عہدے سے مزید نوازہ تو حلقے کی عوام کی بہتر سے بہتر خدمت کروں گا ۔ ان خیالا ت کا اظہار چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے ہر ہفتے کی طرع گذشتہ روز بھی آفس میں معملات چلاتے ہوئے اہل علاقہ اور میڈ یا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر راجہ مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء ، سید رجب حسین شاہ آف ڈھنگور سیداں ، راجہ فرذوق ، راجہ بابو سخاوت ، حفیظ احمد آسی ، راجہ صابر ستی ، راجہ ریاض ، راجہ اسد محمود ، سیکرٹری یوسی ہوتھلہ امجد حسین ، آفتاب حسین ، نعیم احمد ، ملک ارشد اور دیگر افراد موجود تھے ۔راجہ عامر مظہر نے مزید کہا کہ میں اپنے یوسی کی عوام کا منتخب نمائندہ ہوں انہی کو جواب دے ہوں اور اسی طرع ہر ہفتے بیٹھ کر اپنی عوام کے مسائل سنتا ہوں اور ان کو ہر کر تا ہوں انہوں نے کہا کہ اپنی یوسی کی عوام کی دعاہیں میرے ساتھ ہیں اللہ پاک نے تحصیل ناظم یاکسی اور اعلیٰ عہدے سے نوازہ تو انشاء اللہ بہتر سے بہتر عوام کی خدمت کروں گا انشاء اللہ اب بھی عوام کے مزید بہتر کام ہوں گے کیونکہ ہمارے حلقے کے ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد بھی اگھٹے مل کر عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور میں بھی اس کے ساتھ ہوں جو میری یونین کونسل میں کام کرائے گا۔

صحافی راجہ پر ویز اقبال کی صاحبزادی کی رخصتی کے موقع پر چیئرمین یوسی مواڑہ میجر عبد الرؤف راجہ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Wedding of daughter of journalist Raja Parvez Iqbal celebrated 

صحافی راجہ پر ویز اقبال کی صاحبزادی کی رخصتی کے موقع پر چیئرمین یوسی مواڑہ میجر عبد الرؤف راجہ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت۔اس موقع پرپی ٹی آئی رہنماء راجہ وحید احمد خان امیدوار برائے تحصیل ناظم ، سابق ناظم یوسی مواڑہ راجہ الطاف حسین ،ممبر ان پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان ، حاجی اصغر حسین کیانی ، راجہ عمران ضمیر ، خارو ریاض قادری ،ساجد جنجوعہ ،شیخ خلیل ، یوتھ ونگ کے سیکرٹری اطلاعات عاصی جنجوعہ ،راجہ احسان الحق ، راجہ خورشید احمد ،راجہ ساجد،ندیم آزاد ہاشمی ،کبیر جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی ۔

رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد آف مٹورکا راجہ خادم حسین آف گہگاڑی راجگان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

Raja Sagheer Ahmed pays condolences in Gagari Rajgaan

رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد آف مٹورکا راجہ خادم حسین آف گہگاڑی راجگان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت ۔ یوسی مواڑہ کے گاؤں گہگاڑی راجگان والے راجہ خادم حسین کا چھوٹا بھائی راجہ منیر احمد گذشتہ روز قبل پوت ہو گیا تھا اس کی وفات پر MPAحلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد آف مٹور نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

  

Show More

Related Articles

Back to top button