AJKDailyNewsHeadline

Chakswari, AJK; Millad to be held under guidance of Mollana Pir M Habib Ur Rehman in Faiz Pur Shareef

بروزہفتہ 8ویں عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفے ﷺ بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی ﷺ مرکز ی بازار فیض پورشریف میں منعقدہوگی

 بروزہفتہ 8ویں عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفے ﷺ بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی ﷺ مرکز ی بازار فیض پورشریف میں منعقدہوگی محفل کی صدارت عالمی مبلغ اسلام حضرت مولاناپیرمحمدحبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف فرمائیں گے اورخصوصی خطاب بھی فرمائیں گے محفل کااہتمام غلامان مصطفے ﷺ فیض پورشریف نے کیاہے راجہ ذوالفقارعلی خان نقابت کے فرائض انجام دیں گے محفل کے انتظامات وتیاریوں میں غلامان مصطفے ﷺ فیض پورشریف فیض پورشریف بازار کے دکانداروں اورعوام اہلسنت نے حصہ لیاہے غلامان مصطفے ﷺفیض پورشریف سہیل ا حمدخان راجہ عبدالمجیدقاضی منیراحمدچودھری محمداکرم چیمہ چودھری خادم حسین گجرراجہ عبدالرزاق قاضی محمدرضوان سیدمسکین حسین شاہ چودھری عمران مانی کے ساتھ عوام اہلسنت اورفیض پوشریف کے کارو باری سیاسی سماجی افراد سمیت اندرون وبیرون ملک سے مخلصین نے بھی محفل کے انعقاد کے لئے بھرپورتعاون کیا ہے محفل میں عوام اہلسنت بھرپور شرکت کریں گے

Chakswari, AJK; Millad is to be held under the guidance of Mollana Pir M Habib Ur Rehman in Faiz Pur Shareef on Saturday.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button