پلینہ والے راجہ محمد یوسف کے بھائی راجہ فہد اور راجہ عارف کے والد راجہ محمد یونس تقدیر الہی سے فوت ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ دن دو بجے ادا کی گئی جبکہ نما ز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ادھر شیخ پرویز اختر ،شیخ محمد اخلاق اور ممراز شیخ نے راجہ یوسف سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ۔