DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Free Diabetes camp held for public awareness in Arjam, Choa Khalsa

شوگر(ذیابیطس)عالمی آگاہی دن کے موقع پر ارجام چوآ خالصہ میں فری کیمپ کا انعقاد

ارجام چوآ خالصہ،سی بی آر پروجیکٹ (اے ایل پی) راولپنڈی کی جانب سے شوگر آگاہی کے عالمی دن پر مفت کیمپ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ڈاکٹر طارق پرویز،ڈاکٹر اشرف عنائت،عرفان مہراب،احسان پراچہ ، لیڈی ڈاکٹر اور نرسیس نے حصہ لیا،دو سو چالیس مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور شوگر لیول کو چیک کیا گیا،شوگر کے علاوہ بھی بچوں کا معائنہ کیا گیا،مفت ادویات کے ساتھ ساتھ شوگر کنٹرول کرنے کے طریقے بھی بتائے گئے،یہ پروگرام جنرل کونسلر چوہدری محبوب حسین،چوہدری صیب محمود،حاجی صغیر حسین،چوہدری نعیم محمود،چوہدری ارشد محمود،حاجی ظفر محمود کی بھر کوشش سے منعقد کیا گیا۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button