DailyNews

London; Fourth annual millad to be held in Manor Park, Slough

چوتھی سالانہ محفل میلاد بروز اتوار اجالا فاونڈیشن مینر پارک میں بروز اتوار منعقد ہو رہی ہے

اجالا فاونڈیشن مینر پارک کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ محفل میلاد بروز اتوار مینر پارک میں واقع اجالا فاونڈیشن میں سید علی بخاری صاحب کی زیر صدارت منعقد ہو رہی ہے جس میں خصوصی خطاب نوجوان مقرر محمد ہارون رضا فرمائیں گئے اس کے علاوہ مقامی نعت خواں قاری منیر یونس ، سید غلام عباس چشتی، جمیل چوہدری اور محمد ساجد محمود بھی اپنی پیاری آوازوں میں بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گئے یہ میلاد کی محفل زیر نگرانی خطیب اجالا فاونڈیشن علامہ حافظ اسرار حسین استاد ضیاالحسن اور ذوالفقار علی وارثی عصر تا عشاء جاری رہے گی ۔ اختتامی دعا کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا تمام حضرات اس میلاد کی محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

London; The 4th Annual urs muabarak is to be held by Ujala foundation in Manor park in Slough on Sunday 18th November.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button