چیئرمین یوسی دوبیرن راجہ ظفر اقبال بگہاروی کے صاحبزاے کی شادی سیاسی اجتماع بن گئی۔سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔راجہ ظفر اقبال بگہاروی کے صاحبزادے راجہ عمر کی شادی کی دعوت ولیمہ افضل میرج ہوئی جس میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ، MPAحلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد ، سابق ایم پی اے کرنل(ر) محمد شبیر اعوان ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنیئر وکیل راجہ ایم ستار اللہ ،ضلعی جنر ل سیکرٹری مسلم لیگ ن راجہ شوکت اقبال جنجوعہ ، تحصیل صدر راجہ محمد بشیر ،کرنل (ر)مسعود احمد عباسی ،سابق ٹاؤن ناظم کہوٹہ راجہ طارق محمود مر تضیٰ ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نجم الحسن نقوی آف ڈیرہ مشتاق شاہ ،چیئرمین یوسی مواڑہ میجر راجہ عبدالروف ،چیئرمین یوسی نڑھ بلال یامین ستی ،چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر ،وائس چیئرمین اسد محمود ستی ،چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت وائس چیئرمین عبد الحمید مغل ،،وائس چیئرمین یوسی دوبیر خورد مرزا محمد مسعود ،چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی ،چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی ،چیئرمین یوسی بیور راجہ محمد فیاض ، چیئرمین یوسی نارہ ماسٹر محمد یونس ، کونسلر محمود چوہان ،جنرل کونسلر یوسی ہوتھلہ راجہ گلزار احمد ،چیئرمین یوسی لہڑی راجہ ممتاز ، وائس چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر ،چیئرمین یوسی بھلاکھر صفدر کیانی ،چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود ،چیئرمین یوسی چوآخالصہ پیر سیدراحت حسین شاہ ،نمبردار اسد عزیز آف کنوہا،خطیب جامع مسجد مکی مولانا عثمان عثمانی ،چیئرمین ایم سی راجہ ظہور اکبر ، وائس چیئرمین ملک غلام مرتضیٰ، ممبر ان MCکہوٹہ آصف ربانی قریشی ،راجہ وحید احمد خان ،قاضی عبد القیوم ، عبد الحمید قریشی ایڈوکیٹ ، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ ، سید ذرین شاہ ، قاضی اخلاق کھٹڑ ،لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی ،پٹواری راجہ محمد فیصل آف جنڈی ہنیسر ،راجہ یاسر جنجوعہ آف موڑی راجگان ،لیگی کارکن راشد مبارک عباسی ،ملک اسلم چھنی اعوان کہوٹہ ، شیخ خالد محمود ،راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ ،راجہ ذوالفقار علی ستی ،سید حید ر شاہ ، سید ذوالقرنین شاہ ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ ، فنانس سیکرٹری راجہ عمران ضمیر ، پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر حاجی ملک منیر اعوان ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک قمر الزمان ،یوتھ ونگ کے عاصی جنجوعہ ، ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت سیاسی ، سماجی ،مذہبی ، کاروبای شخصیات اور آزادکشمیر کے کئی سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شر کت کی ۔میزبان چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی نے اپنے تمام مہمانوں کی تواضع پر تکلف کھانوں کے ساتھ کی اور ایک ایک ٹیبل پر جا کر سب سے خیریت بھی دریافت کی ۔
Kahuta; Wedding of daughter of Raja Zaffar Iqbal Bagharvi turned in to political gathering as along with many political leaders, Ex PM Shahid Khaqan Abbassi, MPA Raja Sagheer Ahmed and Ex MPA Col (r) Shabbir Awan were present.
پنجاب پولیس قومی رضا کار کے اہلکار جدید دور میں مسائل کا دوچار ۔مہنگائی کے اس عالم میں2ہزار کی معمولی تنخواہ
Punjab police volunteers get mere 2,000 pay
پنجاب پولیس قومی رضا کار کے اہلکار جدید دور میں مسائل کا دوچار ۔مہنگائی کے اس عالم میں2ہزار کی معمولی تنخواہ ۔گھروں میں فاقے چولہت ٹھنڈے پڑھ گے ۔ کوئی بھی پر سان حال نہیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار از خود نوٹس لینے کی اپیل ۔ تفصیل کے مطابق پنجاب پولیس قومی رضاکار کہوٹہ کے اہلکاروں نصیر اللہ اور ساجد محمود نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا کہ تنظیم پولیس (پی ،کیو ،آر) 1948میں ملک امیر محمد خان گورنر مغربی مشرقی پاکستان نے ہوم ڈیوٹی سند ھ کے لیے منظم فر مایا 1950میں پنجاب میں ،1951میں سر حد میں منظم کیا گیا پولیس قومی رضا کار تھانے میں پولیس کے شانہ بشانہ ڈیوٹی سر انجام دیتی ہے جس سے پولیس کی نفری میں ہونے والی کمی پوری ہو جاتی ہے مکمل پولیس کے فرائض پورے کرتی ہے جلسہ جلوس ، محرم الحرام کی ڈیوٹی ،چرچ ڈیوٹی ،رمضان المبارک میں مساجد کی ڈیوٹی اور الیکشن میں ڈیوٹی کے علاوہ ملزمان کو جیل تک پہنچانے میں پولیس کے شانہ بشانہ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں گورنمنٹ پنجاب پولیس قومی رضا کاروں کا دوہزار ماہانہ الاوئنس دے رہی ہے اور پوراماہ ڈیوٹی لی جاتی مہنگائی کے اس دور میں 2ہزار سے کہاں گزارہ ہوتا ہے ہمارے بچے بھوکے سے بلبلا رہے ہیں سخت پر شانی کے عالم میں ہیں اس لیے ہماری ماہانہ تنخواہ کو بڑھایا جائے ۔