DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Wallima ceremony of Raja M Zubair held in Balyam

بلیام راجہ محمد الیاس کے بیٹے راجہ محمد ادریس یوکے کے بھائی معروف ستار نواز راجہ محمد ذبیر رشتہ ازدوا ج سے منسلک ہو گئے

بلیام راجہ محمد الیاس کے بیٹے راجہ محمد ادریس یوکے کے بھائی معروف ستار نواز راجہ محمد ذبیر رشتہ ازدوا ج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہاشگا ہ بلیام میں کیا جس میں راجہ محمد ذبیر کے دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی،

عرفان القرآن تھاتھی زیر صدارت حضرت علامہ محمد یونس نیاز زیر نگرانی محمد ایوب بغدادی ایک محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ

Millad to be held at Arfan al Quran in Thathi on Sunday

مورخہ25نومبر بروز اتوار بمقام ادارہ عرفان القرآن تھاتھی زیر صدارت حضرت علامہ محمد یونس نیاز زیر نگرانی محمد ایوب بغدادی ایک محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ منعقد ہو رہی ہے جس میں نعت عزیز احمد قادری اور حسنی بردران کی ہو گی جبکہ علامہ نفیس حسین قادری اور عبدالرحمن جامی خصوصی خطاب فرمائیں گئے اس پاکیزہ محفل میں ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ،

 

Show More

Related Articles

Back to top button