DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalman; Mother of Raja M Zaffar passed away in village Garrala

یو سی نلہ مسلماناں پیپلز پارٹی کے صدر راجہ محمد ظفر کی والدہ محترمہ گڑ ھالہ نلہ مسلماناں میں سپرد خاک

یو سی نلہ مسلماناں پیپلز پارٹی کے صدر راجہ محمد ظفر کی والدہ محترمہ گڑ ھالہ نلہ مسلماناں میں سپرد خاک۔
جاوید میڈیکل سٹور دوبیرن کلاں کے مالک راجہ محمد ظفر، حاجی محمد جاوید اور راجہ امجد کی والدہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔نمازجنازہ میں پیپلزپارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ، چےئر مین یو سی ہو تھلہ راجہ عامر مظہر ،سابق ناظمین چوہدری محمد ایوب، چوہدری زین العبدین، کیپٹن محمد اشرف، صوبیدار منظور حسین اور راجہ محمد نواز،وائس چےئرمین ٹھیکیدار بشارت ملک اور راجہ حنیف،کونسلر عاطف اعجاز بٹ،محمد تنویر ناز بھٹی، کیپٹن منظور حسین، ملک قمر ،گرداور چوہدری شاہد محمود، خان بشیر پٹواری،خان صدیق،خان شبیر، راجہ جاوید،ہیڈماسٹر غلام نبی بٹ، راجہ محمد شبیر،حاجی محمد تاج،ڈاکٹر کامران،ڈاکٹر توقیر مقصود،ڈاکٹر ربنواز، آصف نورانی ،کونسلرمحبوب بھٹی ،کونسلر سلیمان بھٹی ،ارشد محمود بھٹی ،ڈاکٹر پرویز بھٹی ،لیاقت بھٹی ،خا ن یعقوب اورسماجی و سیاسی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button