DailyNewsOverseas news

Italy; Reception given to Ch Basit of Morra Nagrial and Ch Shafiq on their arrival from UK

چوہدری باسط یوکے آف موہڑہ لنگڑیال چوہدری شفیق یوکے کی اٹلی آمد اپنے کزن اور دوست احباب سے ملاقات

چوہدری باسط یوکے آف موہڑہ لنگڑیال چوہدری شفیق یوکے کی اٹلی آمد اپنے کزن اور دوست احباب سے ملاقات کی 
دوست احباب کی طرف سے دعوت کا اہتمام کیا گیا صغیر کیانی اٹلی کی طرف سے یوکے سے آئے مہمانوں اور باقی دوست احباب کو ایک شاندار ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا دوسرے احباب میں راجہ بابر۔اسدچیمہ ۔راجہ نوید۔چوہدری عدنان ۔نمبردار انصرصاحب اور دیگر وہاں پر موجود دوست شامل تھے تمام دوستوں نے صغیر کیانی صاحب کا شکریہ ادا کیا

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button