DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Wallima ceremony of Ch Haroon Raza Hussain Kalyal of Stoke on Trent held in Wallaiyat Abbad

چوہدری مشتاق حسین کلیال یو کے کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ

ولائت آباد دھان گلی تحصیل کلر سیداں کے رہائشی سٹوک ان ٹرنٹ برطانیہ میں مقیم چوہدری مشتاق حسین کلیال کی صاحبزادے،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شریف بھٹو کے بھتیجے،چوہدری وقار احمد یو کے ،چوہدری آفتاب احمد کے کزن ،چوہدری ہارون رضا حسین کلیال یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے فرزند بیرسٹر راجہ شہر یار اشرف، خلیفہ حاجی محمد شریف نقشبندی،حافظ و قاری عاصم شریف،سابق سٹی ناظم محمد اعجاز بٹ،چوہدری محمد ظہیر ،راجہ محمد جہانگیر،راجا محمد جاویدسمیت بڑی تعداد میں سیاسی،سماجی ،دوست و احباب اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Wallima ceremony of Ch Haroon Raza Hussain Kalyal of Burton on Trent was held in Wallaiyat Abbad near Dhuangalli, For more please watch the video above.

Show More

Related Articles

Back to top button