Dadyal, AJK; Public concern over rise of Qadiani at the starting term of PTI led government
پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی کراچی میں اور پورے ملک میں قادیانیوں کی سر گرمیاں بڑھ جانا معنی خنہ ہے
پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی کراچی میں اور پورے ملک میں قادیانیوں کی سر گرمیاں بڑھ جانا معنی خنہ ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں (ب)ہم آکابریں اہلسنت سے مطالبہ کرتے ہیں وہ پورے ملک لائق اور شریعت کا علم رکھنے والے وکلاء کا تحت ضابطہ پنیل بنائیں جو ناموس رسالتاور ختم نبوت کے مقدمات مفت لڑئیں (ج)آسیہ ملعونہ کے مقدمیں علماء فیصلہ کو سماعت کرکے ازسر نو نگرانی میں شریعت کے مطابق فیصلہ کیا جائے (ع)C/295کو سمری ٹرائل کر کے تین ماہ کے اندار فیصلہ واپیل سماعت کر کے مقدمہ یکسوکیا جائے یہ قانون پاس کیا جائے (ے)اگر حکمرانو نے طاقت کا استعمال کیا تو ہم اپنی جائنیں دینے سے گریز نہیں کر نے گے آخردھرنے میں شہید اور زخمی ہو نے والوں کے لئے دعاکی۔
ایک احتجاج مظاہر نکال گیاجس میں آسیہ مسیح کو پھانسی دو پھانسی دو
Public protest held on Asia Molana court verdict
ایک احتجاج مظاہر نکال گیاجس میں آسیہ مسیح کو پھانسی دو پھانسی دوگستاخ روسول کی ایک سزا سر تن سے جد ا سر تن سے جدا جلوس بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد حنفیہ سے شروع ہو ا جس کی قیادت مولانا نواز بشیر جلالی ،صدر اہلسنت الحاج ملک جمیل اقبال ،تحریک تحفظ اسلام کے صدر ابر ار حسین شاہ ایڈووکیٹ اور دیگر کر تھی جلوس نے بازار کا چکر لگا کر مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا جس میں مقرریں نے کہ کیا سول جج اور ہائی کوٹ کے ججز کے فیصلے درست نہیں تھے تو جتنے بھی فیصلہ ہو ا وہ درست نہیں تھے ہم نہیں مانتے ایسے فیصلہ جس میں ایک گستاخ رسول ﷺ کو باعزت بری کر دیا گیا ہے انہوں نے جب تک گستاخ رسول کو پھانسی نہیں دی جاتی تب تک یہ احتجا ج کرتے رہے گئے مقرریں میں مولانا نواز بشیر نواز جلالی ،الحاج ملک جمیل اقبال ،حلفیہ منیر احمد صدیقی ،نیازاحمد خان نائب صدر انجمن تاجران ،ملک تصویر ،علامہ محمد عمرچوہدری فاروق عرف راجہ ،سابق صدرانجمن تاجران چوہدری زبیر ،مولانا محمد نعما ن چشتی ،اور دیگر نے خطاب کیاابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ نے کہا حکومت ہر ایکٹ کے ایک کورٹ موجود ہے لیکن گستاخ رسول کے لئے کو ئی بھی ایکٹ یا کو رٹ موجودہے نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہم ایسے فیصلہ کو نہیں مانتے جو گستاخ رسول کو باعزت بری کر دے آخر الحاج ملک جمیل اقبال صدر اہل سنت نے قرادرداد مذ پیش کی (1)آج کا احتجاج گستاخ رسول آسیہ مسیح کی رہائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں (2)حکومت دھرنا والوکو لاوارث نہ سمجھے علامان رسول ﷺحکومتی دھمکی کو جوتے کی نوکھے پر رکھتے (3)ہم پرامن ہیں اور غالب اکثریت ہیں ایک غالب اکشریت جو رسول ﷺکے غلام ہیں ان دنیے لوگوں کو چھوٹا طبقہ کہنا قابل مذمت ہے اس موقع اس کے بیان اشتعال پیدا کرتے ہیں یہ غالب اکثریت الحمد اللہ پر امن ہیں ایسے بیان دینے سے پرہیزکرنا ہو گا
مسلم لیگ (ن) کی دوسالہ کارکردگی کی وجہ سے سب ڈوثرن تعمیر وترقی کے اعتبار سے جدید استوار ہو چکا ہے
PML-N led government praised for their development contribution
سابق ایڈمنسٹر بلدیہ وآزاد امیدوار آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی چوہدری آفتاب ایڈووکیٹ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی دوسالہ کارکردگی کی وجہ سے سب ڈوثرن تعمیر وترقی کے اعتبار سے جدید استوار ہو چکا ہے ڈڈیال شہر جو کھنڈات کے مناظر پیش کر رہا تھا ہمارے وزیر حکومت ہمیشہ یہ کیا کرتے تھے شہر کسی علاقہ کا چہر ہوتا ہے لیکن اپنے شہر کی حالت پر کبھی بھی خیال نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق چےئرمین چوہدری اصغر علی کی طرف سے ضیافت سے خطاب کرتے ہو ئے کیا چوہدری اصغرعلی نے کہا کہ بحثست ایڈمنسٹر ٹر بلدیہ ڈڈیال جو تعمیر وترقی چوہدری آفتاب احمد ایڈووکیٹ کے ادوار میں ڈڈیال شہر میں ہوئی آج ان کے مطالبے پر وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان ان کے گھر غصرانہ کی میز پر ان کے مطالبے پر ڈڈیال شہر کی پختہ کیا اور شہر کو ٹریفک کے قابل بنایا انہوں نے کہا کہ شہریوں نے مجھے ووٹ دیکر شہرسے مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا ان لوگوں کو شہر یوں نے بری طرح مسترد کیا ہے میں پورے وثوق سے کہتا ہوں ڈڈیال سب ڈوثرن ایک مثالی سب ڈوثرن بنانے کیلئے میری خدمات آج بھی حاضر ہیں
عمران خان وزیراعظم پاکستان نے چوروں اور قومی دولت کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کی ہیان شانہ بشانہ کھڑے ہیں
Imran Khan stance against corruption applauded
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے پاکستان کی سیاسی تبصرہ کرتیہو ئے مولانا فضل الرحمن کوقوم نے الیکشن میں مسترد کر دیا ہے ان کوئی حق نہیں کہ وہ پاکستان حکومت کی مخالف کرتے ہو ئے پھریں وہ تیرہ سال تک کشمیر کمیٹی کے چےئرمین مگر انہوں نے کشمیر کاز کے لئے کو ئی کام نہیں کیا بلکہ تیرہ سال تک کشمیر کے نام پر حکومتی خزانہ کو لوٹتے رہے اب ان کا راش پانی بندہ ہو چکا ہے تو انہوں حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان ان والد محترم مولانا مفتی محمود نے ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق وزیراعظم زوالفقار علی بھٹومرحوم کو الیکشن میں شکت فاش دی تھی اور ان کوجنرل ضیاء الحق مرحومر کی مد د کی تھی سابق صدر آصف علی زردار ی بھٹوکے قاتلوں کے ساتھ مل کر بھٹوکے خون سے غداری کت مرتکب ہو رہے ہیں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جن کی جنرل ضیاء الحق مرحوم نے سیاسی پر وش کی تھی انہوں نے ساری زندگی پیپلزپارٹی کی مخالفت کی مگر اقتد ار کی خاظر آج وہ بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ کٹھ جوڑ میں شامل ہو گئے اس طر ح اقتدا ر کی خاظر کرپشن کی خاظر انہوں نے اتحاد کر لیا ہے اگر وزیراعظم عمران خان نے امداد حاصل کی ان کو تکلف ہو رہی ہے کیونکہ ان راش پانی بند ہو گیا ہے ان کو حکومت ہضم نہیں ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ احتساب کا دائر ہ اختیار آزاد کشمیر تک بڑھاجائے تاکہ پاکستان کی طرف دی جانے والی رقم کا آڈٹ ہو سکے عمران خان وزیراعظم پاکستان نے چوروں اور قومی دولت کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کی ہیان شانہ بشانہ کھڑے ہیں