DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Wallima of Ch Zafran Ilyas celebrated in Dhamiyal, Bewal

چوہدری زعفران الیاس کی شادی خانہ آبادی دھمیال بیول میں سادگی سے بخیروخوبی انجام پائی

بیول موضع دہمیال کے رہائشی چوہدری زعفران الیاس کی شادی خانہ آبادی دھمیال بیول میں سادگی سے بخیروخوبی انجام پائی ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں موضع دہمیال میں منعقد ہوئی جس میں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے راجہ جاوید اخلاص ، طیب قریشی ، ملک فیاض ،چیرمین یوسی سوئی چیمیاں ملک شیر افگن ان سمیت فیملی اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور چوہدری زعفران الیاس کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دی چوہدری زعفران الیاس چوہدری فدا حسین مرحوم حاجی نذر حسین ، چوہدری اشتیاق چیرمین او پی ایل چوہدری اخلاق احمد کے بھانجے ہیں ۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button