DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; All records at Primary school Bewal destroyed in a alleged burglary

گورنمنٹ پرائمری سکول بیول میں چوری کی واردات سب ریکارڈ پھاڑ دیا گیا

گورنمنٹ پرائمری سکول بیول میں چوری کی واردات رات کو چور سکول میں داخل ھوۓ اور سٹاف روم اور پرنسپل کے آفس کے تالے توڑ کر سارا سامان توڑ ڈالا سارا ریکارڈ پھاڑ دیا  سٹاف کے مطابق ابھی سارا سامان چیک نہیں کیا گیا کہ کیا گیا البتہ ایک ٹیبلٹ تقریبا پندرہ ہزار کا تھا وہ گیا اور داخلہ اندارج استادوں کی حاضری والا اور فیسوں والا ریکارڈ پھاڑ دیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی رپورٹ تیار کر لی۔ چوروں کا سرکاری عمارت میں گھس کر تالے توڑ کر سب ریکارڈ پھاڑ دینا سوالیہ نشان ہے کیونکہ ایسا کیوں کوئی کرے گا ریکارڈ ضائع کرنے کا کس کو فائدہ ہوگا ؟ باقی رہی بات پولیس کی وہ آگے بھی بیول کی عوام کو ان کی لوٹی ہوئی اور چوری ہوئی اشیا لوٹا چکی ہے واپس یہ بھی چور جلد پکڑ لے گی ۔

Gujar Khan; A Police case has been registered as a burglary is committed at government primary school in Bewal, where all the school records were torn and destroyed.

The question is asked why the alleged burglars wanted to destroy the records at the school, Gujar Khan police are investigating the incident.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button