DailyNewsHeadline

London; British Pakistani Thai Boxer Mobiz Bajwa dies after suffering fatal heart attack

برطانیہ پاکستانی نژاد باکسر موبز باجوہ ایوارڈ لینے کے دوران انتقال کرگئے

تھائی باکسنگ چیمپئن اور تھائی باکسر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی نژاد اڑتیس سالہ باکسر موبز باجوہ انتقال کر گئے ۔ مرحوم نے ورلڈ ریکارڈ بھی بنائے اور ساتھ ساتھ دکھی انسانوں کی خدمت کرنے کے لیے لاکھوں پاونڈ کی چیرٹی بھی کی اور ہسپتال بنانے کے لیے چیرٹی بھی کی۔ مرھوم ھرکت قلب بند ہونے سے گزشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم باکسنگ کے ساتھ ساتھ مختلف فلموں میں بطور اسسٹنٹ بھی کام کرتے رہے مداحوں نے باکسر موبز باجوہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور دعائے مغفرت بھی کی

London; Thai Boxing champion and Thi boxing world record holder British Pakistani  Mobiz Bajwa, 30,  has sadly passed away after suffering fatal heart attack.

سیکس گرومنگ اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کو سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ۔

Sex grooming convicted criminals to be deported after serving jail sentence 

 برطانیہ ہوم آفس کی طرف سے سیکس گرومنگ اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کو سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کرنے کا قانون پاس کیا ہے ان جرائم میں ملوث تمام افراد کو سزاہیں پوری ہونے کے بعد ملک در بدر کیا جائے گا یاد رہے کہ ایشیائی کمیونٹی ایسے جرائم میں زیادہ تعداد میں ملوث ہے ۔ 

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button