DailyNewsGujarKhan

Jabber; Stolen motorcycle at janaz in village Bhanie Kaswal recovered

بھنیر کسوال نمازے جنازہ میں چوری ہونے والا موٹر سائیکل مل گیا

بھنیر کسوال نمازے جنازہ میں چوری ہونے والا موٹر سائیکل مل گیا چور عمران نے نماز ے جنازہ میں موقع پاکر ایک شخص کا موٹر سائیکل چوری کر لیا تھا جو کہ پولیس چوکی قاضیاں نے کارروائی کرتے ہوئے چور عمران کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا تاہم پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے اور اہم انکشاف متوقع ہیں ،

Gujar Khan; Imran a motorcycle stealing thieve has been arrested by Qazian police, he had stolen motorbike at namaz e janaza in Bhanir Kaswal.

سبحان سپورٹس کرکٹ کلب نے پی ٹی آئی لور کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

Sobhan sports CC win PTI CC tournament 

بحان سپورٹس کرکٹ کلب نے پی ٹی آئی لور کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ،محمد سلیمان بٹ نے وننگ ٹرافی وصول کی ،میانی بورگی میں انعقاد پذیر ہونے والا پی ٹی آئی لور کرکٹ ٹورنامنٹ جس کے فائنل میں سبحان سپورٹس کرکٹ کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کے ہاتھوں نقد انعام اور ٹرافی وصول کی ،

 

Show More

Related Articles

Back to top button