DailyNews

Slough; Rasm e hena party held by Ali Raza and family of Bewal

ریڈنگ میں مقیم بیول کے رہائشی علی رضا کی بیٹی کی رسم حنا کی تقریب سلاو میں منعقد ہوئی۔

 برطانیہ ریڈنگ میں مقیم بیول کے رہائشی علی رضا کی بیٹی کی رسم حناکی تقریب سلاو ویکسم میں منعقد ہوئی۔ جس میں بیول گوجرخان ، دینہ ، جبہ ، راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے برطانیہ میں مختلف مقامات پر رہائش پذیر علی رضا کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مہمانوں کو مختلف قسم کے کھانوں پیش کیے گئے ۔ اس رسم حنا کی تقریب میں برطانیہ میں مقیم بیول کے رہائشی حبیب الرشید کے گائے ہوئے گانوں نے چار چاند لگا دیے اور آخر میں سب نے مل کر ڈانس بھی کی اور بھنگڑا بھی ڈالا ۔ علی رضا بیول کے مشہور کبڈی کے کھلاڑی حاجی پنوں خان مرحوم کے بیٹے ہیں عرصہ دراز سے برطانیہ ریڈنگ میں رہائش پذیر ہیں۔

Slough; Rasm e hena party was held for the daughter of Ali Raza of Bewal and Reading in Slough, For more please watch the video above…

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button