DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Police arrest three men for armed robberies in Kahuta region

پولیس تھانہ کہوٹہ نے تین ڈاکوؤں سمیت قتل کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیئے

پولیس تھانہ کہوٹہ نے تین ڈاکوؤں سمیت قتل کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیئے ۔ 29لاکھ 50ہزار کی ڈکیتی کر نے والے ڈاکوؤں کو ڈی ایس پی کہوٹہ ملک خلیل اور ایس ایچ او کہوٹہ راجہ ندیم کی زیر نگرانی شناختی کارڈ کی مدد سے موبائل ٹریس کر کے کہوٹہ پولیس نے ڈرامائی اندا ز میں گرفتار کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق تقریباََ دو ہفتے قبل کہوٹہ شہر میں کرنسی کا کاروبار کرنے والے حق باہو ٹریڈرز کے برانچ منیجر نے تھانہ کہوٹہ میں درخواست دی تھی ۔ کہ ڈاکوؤں نے مجھے سے 29لاکھ 50ہزار نقدی اور تین عدد موبائل اور مہران گاڑی کی چابی لے کر فرار ہوگئے تھے ۔جبکہ دوسری واردات میں پولیس تھانہ کہوٹہ نے کہوٹہ کے علاقے بھون میں قتل ہونے والے ظہیر الدین کے قتل میں ملوث دو ملزمان شہراز احمد ولد محمد اشرف اور دانیال حیدر ولد غضنفر حسین کو پولیس تھانہ کہوٹہ نے گرفتار کر لیا ۔

Kahuta; The Kahuta police under the supervision of DSP Kahuta Malik Khalil and SHO Kahuta Raja Nadeem have arrested three men for armed robberies in Kahuta region including recent robbery Haq Bahoo trader and in village Bhoon. The men so identified are Shezad Ahmed , Daniyal and Ghazanfar Hussain who have been charged with the murder of Zaheer Ul Din.  

Show More

Related Articles

Back to top button