DailyNewsKallar Syedan

Saroha Chaudhrian; Daughter of Ch Azhar Mahmood of USA passed away

سروہا چوہدریاں، چوہدری اظہر محمود( حال مقیم امریکہ) کی جواں سال بیٹی انتقال کر گئی

 سروہا چوہدریاں کے رہائشی اظہر محمود( حال مقیم امریکہ) کی جواں سال بیٹی اچانک انتقال کر گئی۔ وہ بیکن ہاوس سکول راولپنڈی میں فرسٹ آئیر کی طالبہ تھیں۔وہ کلا س روم میں اچانک بے ہو ش گئی ۔ اس کو فوری طور پر اہسپتال پہچا یا گیا لیکن وہ راستے میں ہی چل بسی۔ وہ اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی۔ اس کے والد اظہر محمود اور بیٹا سعد امریکہ میں مقیم ہیں۔ نماز جنازہ کل بروز جمعرات سروہا چوہدریاں میں ادا کی جا ئے گی۔

Kallar Syedan; Daughter of Ch Azhar Mahmood (USA) of village Saroha Chaudhrian fell ill while attending her first year class at Beacon house Rawalpindi, She was being taken to hospital but sadly passed away in ambulance.

سینتھہ، محمد ارشاد انتقال کر گئے

M Arshad of village Dhok Parran, Saintha passed away

ڈھوک پاراں سینتھہ مو ضع سینتھہ کے رہائشی محمد افراز اور محمد شفا عت کے والد محترم اور محمد ولایت کے بھائی محمد ارشاد انتقال کر گئے۔ مر حوم کی نماز جنازہ سینتھہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علا قہ نے شرکت کی۔ نما زجنازہ کے بعد مرحوم کی میت کو آبائی قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button